Article by Ali Sukhanver Continue reading »
ایک ترقی پسند ریاست ہمیشہ ان افراد کی ضروریات کا خیال رکھتی ہے جو آمدن کے مناسب ذرائع سے محروم اور غیرانسانی حالات میں زندگی گزارتے ہیں۔ اسی مقصد سے غریب طبقات کو امدادی رقوم مہیا کی جاتی ہیں تاکہ ریاستی پالیسی پر عمل درآمد جاری رہے اور معاشرے میں مساوات کو فروغ حاصل ہو۔ ان امدادی رقوم کے لئے پیسہ امیر لوگ ادا کرتے ہیں جو ٹیکسوں کی ادائیگی کرکے یہ رقم مہیا کرتے ہیں لیکن پاکستان میں صورت حال اس کے برعکس ہے۔ یہاں جن افراد کو امدادی رقوم مہیا کرنا ہوتی ہیں وہ خود ہی اس کے سب سے بڑے فائدہ اٹھانے والوں میں سے ہیں پہلے تو وہ اپنی آمدن پر کوئی ٹیکس سرے سے ادا نہیں کرتے Continue reading »
ڈاکٹرملیحہ لودھی
گزشتہ ہفتے جنیوا میں منعقد ہونے والی بین الا قوامی کانفرنس میں عالمی اسٹرٹیجک تبدیلیوں کا جائزہ لیتے ہوئے 21/ویں صدی کیلئے نائن الیون کے واقعات کے بعد جن اہم الفاظ کا استعمال کیا گیا ان کا تعلق دہشت گردی کے خلاف جنگ سے نہ تھا، اس کا موضوع تھا ”میڈ ان چائنا۔“اس سے مترشح ہوتا ہے کہ ایک نیا موضوع اب بین الا قوامی دانشورانہ منظرنامے پر بالخصوص مغرب میں طلوع ہوچکا ہے۔ امریکا کے نزدیک دہشت گردی کے خلاف جنگ کا نعرہ انتہائی شدّت اختیار کر چکا تھا جس کے مقابلے میں موجودہ عشرے کا تاریخی کردار طاقت کی مغرب سے بقیہ تمام دنیا کو منتقلی سے عبارت ہے۔ یہ جیوپولیٹیکل تبدیلی پائیدار اور Continue reading »
صبح بخیر-ڈاکٹر صفدر محمود
پاکستانی بہرحال زندہ دل قوم ہیں اور جان لیوا مصیبت میں بھی مسکرانے کا پہلو تلاش کر لیتے ہیں۔ کل سندھ (شاید لاڑکانہ ) سے ڈاکٹر فیصل نے ایک چھوٹا سا لطیفہ بھیجا اور ظاہر ہے کہ لطیفے عام طور پر تلخ حقائق کی غمازی کرتے ہیں۔ لطیفہ یہ تھا کہ ایک بھوک کا مارا شخص سیلابی ریلے سے مچھلی پکڑ کر لایا اور گھر آنے تک اسے پکانے کے خیال سے لطف اندوز ہوتا رہا۔ گھر پہنچا تو پتہ چلا کہ گھر میں مچھلی پکانے کا سامان یعنی گھی یا آئل ، مرچ نمک، ایندھن اور بجلی کچھ بھی نہیں ہے چنانچہ وہ واپس گیا اور مچھلی کو پانی میں پھینک دیا۔ مچھلی پانی سے باہر نکل آئی اور ”جئے زرداری“ کا نعرہ لگا کر پانی میں گم ہو Continue reading »
چوراہا-حسن نثار
کبھی کبھی میں سوچتا کہ کون سا سیاستدان عوام کو انتہائی احمق، جاہل، بے شعور، بے وقوف ، گاؤدی، گھامڑ، کودن اور چریا سمجھتا ہے۔ یوں تو ہر سیاستدان ہی عوام کو للو سمجھتا ہے لیکن میرا سوال یہ تھا کہ کون حضرت عوام کوبالکل ہی عقلوں پیدل سمجھتے ہیں؟ نثار علی خان نے ایک جملے میں میرا مسئلہ حل کر دیا۔ پچھلے دنوں ”انکشاف“ ہوا کہ پاکستان کے لئے دن رات بے چین و بے قرار رہنے والے نثار کی فیملی دراصل امریکی شہریت سے ”مالامال“ ہے۔یہاں تک تو معاملہ ٹھیک تھا کہ یہی اس کمیونٹی کی اصل اوقات ہے جتنا بڑا سیاستدان اتنا ہی بڑا ”غیرملکی “ پاکستان دنیا کا شاید وہ اکلوتا ملک ہے جس کی گردن پر اتنے ”غیرملکی“ سوار ہیں… بہرحال چاہئے تو یہ تھا کہ نثار علی خان اس انکشاف کونظرانداز کردیتے، مٹھ رکھتے اور چپ رہتے لیکن نثار نے ”وضاحت“ پیش کرکے ثابت کردیا کہ وہ اس ملک کے عوام کو حد درجہ Continue reading »
لندن (اے پی پی) برطانوی سائنسدانوں نے جھوٹ پکڑنے والی ایک مشین تیار کر لی ہے جس میں جدید ترین ٹیکنالوجی کے تحت خفیہ کیمرے اور کمپیوٹر سافٹ ویئر کو استعمال کیا جائے گا۔ یہ مشین ایک نئی تکنیک کے تحت کام کرتے ہوئے انسانی ”ایکسپریشن“ اور خون کے بہاؤ میں معمولی سے معمولی تبدیلی کو واضح کر دے گی۔ Continue reading »
Article by Ali Sukhanver Continue reading »
صبح بخیر-ڈاکٹر صفدر محمود
تاریخ کے مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ جب قومیں مایوسی کا شکار ہوں تو وہ اپنی شناخت کے بارے میں بھی ابہام کاشکار ہوجاتی ہیں اور پھر باطنی حوالے سے تقسیم ہو کر باہمی کشمکش میں مبتلا ہوجاتی ہیں۔نظریاتی شناخت قوموں کو متحد رکھی اور مضبوط بناتی ہے اور جب نظریاتی شناخت ابہام یا کنفیوژن کا شکار ہوجائے تو پھر قوم کو اندرونی طور پر تقسیم ہونے، دھڑوں اور گروہوں کی شکل اختیار کرکے باہم دست Continue reading »
چوراہا-حسن نثار
میاں نواز شریف جب بھی لانگ مارچ کی دھمکی دیتے ہیں میرے کچھ زخم ہرے ہو جاتے ہیں اور مجھ جیسے ناسٹیلجیا زدہ آدمی کو ایک پیارا مرحوم بزرگ دوست یاد آجاتا ہے۔ یہ دوست خواجہ سرفراز تھا جو اپنے وقت کا جانا پہچانا فلم ڈائریکٹر تھا۔ ”زندہ لاش“ اور ”اَت خدا دا ویر“ جیسی خوبصورت فلموں کا یہ خالق عمر میں مجھ سے خاصا بڑا، بے حد ذہین اور زندہ دل تھا۔ عمر کا بیرئیر بھی اس نے خود ہی توڑا۔ اک لازوال Continue reading »
Article by Ali Sukhanver Continue reading »
Recent Comments