چوراہا…حسن نثار صدر مملکت نے کہا … ”حکومت کہیں نہیں جا رہی، پانچ سال پورے کریں گے“ لیکن اگر لچھن تبدیل نہ ہوئے، رویے نہیں بدلتے اور ترجیحات کا تعین از سر نو نہیں ہوتا تو حکومت چاہے کر جائے لیکن عوام پانچ سال پورے کرتے دکھائی نہیں دیتے کیونکہ سارا سسٹم ”ساہ پینے“ سانپ [...]
روزن دیوار سے …عطاء الحق قاسمی میرا امریکی دوست جارج پاکستان آیا تو میں نے اسے اپنے گھر پر ہی ٹھہرایا۔ میرے تین کمرے کے مکان میں تیسرا کمرہ اوپر والی منزل پر تھا جس کا راستہ باہر ہی سے جاتا تھا وہ وہاں بہت خوش تھا کیونکہ اس کی وجہ سے نہ ہمارا خاندان [...]
ذرا ہٹ کے…یاسر پیرزادہ آپ اپنی خوابگاہ میں بیٹھے ہوں ،ہاتھ میں کافی کا مگ ہو،سامنے 42انچ کی LCD(بلکہ LED) سکرین لگی ہو ،ہوم تھیٹر سسٹم بھی آن ہو اور اس پر ”منّی بدنام ہوئی ،ڈارلنگ تیرے لئے “ گانا چل رہا ہو اور ایسے میں 6.3رچر سکیل کا زلزلہ آ جائے تو ”منّی “ [...]
Article by Ali Sukhanver, 28-Sep-2010
روزن دیوار سے … عطاء الحق قاسمی یہ ان دنوں کی بات ہے جب میں ایک بڑا آدمی تھا۔ دنیا کی ہر آسائش مجھے میسر تھی۔ میری کہی ہوئی ہر بات زبان زد ِ خاص و عام ہو جاتی تھی۔ پاکستان کے تمام ٹی وی چینلز میرے آگے پیچھے پھرتے تھے۔ اخبارات کے نمائندے بھی [...]
گریبان …منوبھائی گزشتہ روز ان کالموں میں قومی اہمیت کے ماہ ِ اگست اور اسلامی تقویم کے مبارک مہینے رمضان کے دوران جرائم کی رفتاراور تعداد میں تشویشناک اضافے کا رونا رویا گیا تھا اس کے علاوہ اس عرصے میں اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں اضافہ پر پریشانی ظاہر کی گئی ہے۔ ان ہی [...]
صبح بخیر…ڈاکٹر صفدر محمود ہر شخص کے کچھ نہ کچھ مسائل ہوتے ہیں۔ کسی کے نفسیاتی، کسی کے ذہنی ، کسی کے مذہبی اور کسی کے جسمانی۔ مطلب یہ کہ اولاد ِ آدم میں شاید ہی کوئی بندہ مسائل سے آزاد ہو اورجومسائل سے آزاد ہوتے ہیں وہ خود ایک مسئلہ بن جاتے ہیں۔ سیلاب [...]
چوراہا… حسن نثار ہمارا بھی جواب نہیں کہ ہر وقت خود اپنے خلاف ہی برسر پیکار ہوتے ہیں۔ کسی پل قرار نہیں اور کسی بھی بات پر نہ ٹھہرتے ہیں، نہ رکتے ہیں، نہ کھڑے ہوتے ہیں، نہ ادھر چین نہ ادھر سکون۔ کالا باغ ڈیم بنے تو غلط نہ بنے تو غلط، لال مسجد [...]
روزن دیوار سے …عطاء الحق قاسمی ان دنوں سیاست گرگٹ کی طرح ہو گئی ہے۔ ہر لمحے رنگ بدلتی رہتی ہے چنانچہ تجزیہ نگاروں کو فیصلہ کرنے میں سخت دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ دراصل قومی سیاست میں فیصلہ کن کردار ادا کرنے والوں کا محبوب ایک دن کوئی اور ہوتا ہے اور [...]
آخر کیوں؟…رؤف کلاسرا ہمارے اخلاقی دیوالیہ پن کی انتہاء پر آپ غور فرمائیں کہ پورا ملک کرکٹر یاسر حمید پر ناراض ہے کہ اس نے کیونکر یہ انکشاف کیا ہے کہ تقریباً پاکستان کا ہر میچ فکس ہوتا ہے۔ سب کھلاڑی ایک خوفناک مافیا کی شکل اختیار کر چکے ہیں۔ سڈنی ٹیسٹ کو بھی اٹھارہ [...]
Recent Comments