جب کبھی کسی انٹرویو لینے والے نے مجھ سے پوچھا کہ ”اگر آپ کو دوبارہ زندگی ملے تو آپ کیا بننا پسند کریں گے؟“ تو میں نے ہر بار یہی جواب دیا کہ ”میں دوبارہ زندگی وہی پسند کروں گا جو زندگی میں نے گزاری ہے۔“ میں انہیں بتاتا ہوں کہ اپنے اولین اخبار کے [...]
پچھلے دنوں ڈاکٹر طاہر القادری نے بہت خوبصورت اورپتے کی بات کی۔ کاش یہ بے حد سادہ اور بنیادی ترین بات عالم اسلام بالخصوص پاکستانی مسلمانوں کو سمجھ آ جائے کہ اصل ایشو اور ہمارا حقیقی المیہ کیا ہے کہ جب تک ہم اپنے آپ کو اپنے اسلاف کی بجائے اپنے اجتماعی اعمال کے آئینے [...]
پرانا محاورہ تھا” جاٹ رے جاٹ تیرے سر پہ کھاٹ“ جاٹ نے غصے میں جواب دیا ” تیلی رے تیلی تیرے سر پہ کولہو“ کسی سیانے نے پوچھا کہ کولہو سے کیا مراد اس نے کہا قافیہ وافیہ چھوڑو۔ یہ کولہو کے بوجھ سے مر جائے گا ۔ آج کل میرے سر پہ کولہو ہے۔ [...]
Javed Hashmi’s interview in Frontline (Express News)
ہمارے چیف جسٹس افتخار محمد چودھری فرماتے ہیں کہ ”آسمان ہی کیوں نہ گر پڑے انصاف ہونا چاہئے “اور ہمارے ایک مہربان دوست مرحوم واصف علی واصف نے اپنی محفل میں ایک پریشان حال شخص سے پوچھا تھا کہ ”اگر چھت گر رہی ہو گی تو اس کے نیچے سے بھاگ کر اپنی جان بچائی [...]
میں جب کسی گھوڑے کو تانگے کے آگے جُتا دیکھتا ہوں تو مجھے اس پر سخت غصہ آتا ہے کہ اتنا طاقت ور اور خوبصورت جانور اپنی یہ تذلیل کیوں برداشت کر رہا ہے۔ میں کئی گدھوں کو بھی ریڑھیوں کے آگے جُتا دیکھتا ہوں لیکن مجھے ”گدھوں“ پر کبھی غصہ نہیں آیا کہ ان [...]
لاہور، گوجرانوالہ (جنگ نیوز،ٹی وی رپورٹ، ایجنسیاں) وزیراعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ہم ملک میں توانائی کے شعبے میں انقلابی اقدامات کر رہے ہیں۔ دیگر بحرانوں کی طرح بجلی کا مسئلہ بھی حل کر لیں گے، ملک سے بجلی کے بحران کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، 3 ہزار میگاواٹ [...]
کسی برباد ہوتے ہوئے گھر کے افراد کیا اس طرح آپس میں دست و گریباں ہو سکتے ہیں؟ کیا یہ ممکن ہے کہ گرداب کی زد میں آئی ہوئی کسی خستہ حال کشتی کے ملاح آپس میں اس طرح گتھم گتھا ہو جائیں؟ کیا فضا میں قلابازیاں کھاتے ہوائی جہاز کا ”کریو“ آپس میں دھینگا [...]
Article written by Javed Chaudhry and published in Daily Express (Zero Point) on 18-May-2010
میں گزشتہ ڈیڑھ پونے دو مہینوں سے ایک عجیب اور دلچسپ سی ایکسرسائز میں پھنسا ہواہوں۔ سمجھ نہیں آرہی کہ اس مشقت کو کس خانے میں فٹ کروں۔ یہ جسمانی مشقت ہے یا ذہنی یا دونوں کا ملغوبہ؟ ابھی تک فیصلہ نہیں کر پایا لیکن تقریباً ہر روز گھنٹہ ڈیڑھ گھنٹہ اس کارِخیر میں کھپ [...]
Recent Comments