Article written by Javed Chaudhry, published in Daily Express on 23th April 2010
پشاور کے ایک دھماکے میں اپنا فرض نبھاتے ہوئے جاں بحق ہونے والے خان رازق مرحوم سرحد پولیس کے منفرد کردار تھے۔ فرض شناس‘ دیانتدار اور انتہائی بذلہ سنج ۔ پولیس اور اپنی ملازمت سے متعلق قصے کہانیاں سنا کر نہ صرف دوستوں کا دل بہلاتے اور خوش رکھتے تھے بلکہ پولیس دربار کے موقع [...]
Recent Comments