راجہ ذوالفقار علی بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد   مسلم لیگ نواز نے شیخ رشید کے مقابلے میں ایک کارکن کو ٹکٹ دیا تھا لیجیے سنہ انیس سو پچاسی کے بعد اب تک ہونے والی آٹھ انتخابات میں دوسری مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ راولپنڈی کے رہنے والوں نے اپنے ’فرزند‘ کے [...]

 

رؤف کلاسرا میرے پچھلے کالم ”دیس پردیس“ پر اپنے پڑھنے والوں نے جہاں تنقید کی ہے وہاں اس بات کو بھی سراہا گیا ہے کہ رٹے کی بنیاد پر چلنے والے ہمارے بوگس تعلیمی نظام میں اگر ہم یونیورسٹی اور بورڈز ٹاپ کر بھی لیں تو اس سے کوئی بہت بڑا فرق نہیں پڑنے والا۔

 

اے این پی کے معزز رکن اسمبلی حاجی عدیل کی کل ایک ٹی وی چینل پر گفتگو سن کر میرا جی چاہا کہ اس موضوع پر لکھوں ورنہ تو آج شیخ رشید پر لکھے گئے کالم پر اتنے رنگا رنگ تبصرے بذریعہ ایس ایم ایس موصول ہوئے ہیں کہ شاید میں ایک بار پھر لال [...]

 

پاکستان اور افغانستان کو ایک ہی پالیسی کی لاٹھی سے ہانکنے کا شوق رکھنے والا سامراجی میڈیا ان دونوں ملکوں پر مشتمل خطے کو ”پاک افغان“ خطہ قرار دیتا ہے چنانچہ اگر یورپی ملکوں اور امریکہ پر مشتمل سامراجی دنیا کو ”یوریکن“ لکھا جائے تو اسے کوئی اعتراض نہیں ہونا چاہئے اور لندن کے اخبار [...]

 

Article written by Javed Chaudhry (Zero Point), published in Daily Express Lahore on 4th March 2010

© 2012 خبريں Suffusion theme by Sayontan Sinha