امریکی صدر بارک اوباما نے گزشتہ ماہ تبت کے روحانی پیشوا دلائی لامہ سے ملاقات کی تھی جس کے نتیجے میں عوامی جمہوریہ چین اور امریکہ کے تعلقات میں کشیدگی کے آثار نمایاں ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔ بیجنگ نے امریکی صدر کی دلائی لامہ سے ملاقات پر غم وغصے کا اظہار کیا کیونکہ چین [...]

 

منوبھائی امریکہ اور دیگر مغربی سامراجی دنیا خود اپنے مفاد میں اس حقیقت کو اب زبانی طور پر تسلیم کرنے لگی ہے کہ کابل کا راستہ کشمیر سے ہو کر گزرتا ہے یعنی جب تک مسئلہ کشمیر حل نہیں ہوگا ہندوستان اور پاکستان کے درمیان پرامن ہمسایہ ملکوں جیسے تعلقات قائم نہیں ہوں گے اور [...]

 

شیخ رشید آف لال حویلی ہماری فلم کے ایسے ہیرو ہیں جن پر کچھ لکھا گیا ہے لیکن بہت کچھ لکھا جائے گا۔ میرے نزدیک یہی ان کی زندگی کا حاصل ہے ورنہ ہار جیت تو زندگی کا حصہ ہے لیکن اکثر لوگ مسلسل دو تین الیکشن ہار کر سیاست سے یوں غائب ہوتے ہیں [...]

 

عبادات کا ”اصل“ اور ”مغز“ فراموش کر بیٹھنے کے حوالہ سے یا یوں کہہ لیجئے کہ ہم لوگوں میں روح عمل کے فقدان کو سمجھنے کیلئے مولانا ابوالکلام آزاد کا یہ تبصرہ ہمیں جھنجھوڑنے کیلئے کافی ہونا چاہئے۔ مولانا عبدالمجید سالک راوی ہیں کہ ایک دن تصوف پر گفتگو کرتے ہوئے ابوالکلام آزاد کہنے لگے [...]

 

رؤف کلاسرا  اکتوبر 2006ء کو پہلے دن کلاس میں پہنچا تو میرے کلاس فیلوز سر جھکا کر کوئی چیز پڑھنے میں مصروف تھے۔ پتہ چلا کہ ہماری کلاس کے پروفیسر نے تمام طالبعلموں میں پورے ایک سال کا سلیبس اور اس کے ساتھ پوچھے جانے والے تمام سوالات پہلے دن ہی حوالے کر دیئے تھے۔ [...]

 

کبھی نہ بھولنے اور ہمیشہ یاد رکھنے والی اک حسین حقیقت یہ ہے کہ مسلمانوں کی عبادات باقی مذاہب کی عبادات سے مختلف و منفر د ہیں۔ ہماری ہر عبادت کثیرالمقاصد، بامقصد اور بامعنی ہے اور ہماری کوئی بھی عبادت خود ENDنہیں بلکہA mean to achieve verious ends یعنی عبادت خود منزل نہیں بلکہ بے [...]

© 2012 خبريں Suffusion theme by Sayontan Sinha