اس وقت سب سے اہم اور بنیادی سوال یہ ہے کہ ہر طرف سے ہر قسم کی اذیتوں میں گھرے ہوئے پاکستانی کیا کریں ؟تو اس سوال کا فوری جواب تو یہ ہے کہ فوراً یہاں سے ہجرت کر جائیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ انہیں قبول کون کرے گا؟ کیونکہ متمول برادر اسلامی ممالک [...]

© 2012 خبريں Suffusion theme by Sayontan Sinha