حسن نثار
پورا ملک متوجہ تھا اور اصل نتیجہ بھی توقعات کے عین مطابق ہی نکلا۔ این اے 55 کے نتائج سے میری دلچسپی کی وجوہات ذرا مختلف تھیں۔ اندازہ تھا کہ شیخ رشید ہاریں گے لیکن میرا تجسس تھا کہ وہ گزشتہ کے مقابلہ میں اس بار سیاسی طور پر کتنا Recover کرتے ہیں تو اس حوالہ سے شیخ صاحب کی پرفارمنس بری نہیں جس پر وہ مبارکباد کے مستحق ہیں۔ Continue reading »
منوبھائی
پنجاب کے وزیر اعلیٰ یا خادم اعلیٰ میاں محمد شہباز شریف واجب تعبیر خواب دیکھنے میں بہت دلچسپی رکھتے ہیں۔ اپنے صوبے میں پولیس فورس کی کارکردگی کو لندن پولیس کی کارکردگی جتنی موثراور نتیجہ خیز بنا کے خواب کی تعبیر تلاش کرنے کے شوق میں انہوں نے لندن کے سابق پاکستانی نژاد پولیس کمشنر جناب طارق غفور Continue reading »
Article written by Javed Chaudhry (Zero Point) in Daily Express on 26th February 2010. Continue reading »
اس کاکریڈٹ بلاشبہ پاکستان کے چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کو جاتا ہے کہ انہوں نے آئین کے تحت ہونے والے ملک کے پہلے جمہوری عام انتخابات کے بعد 1971ء سے اب تک پاکستان کے بینکوں کے لوٹے گئے واجب الادا قرضوں کو واگزار کرانے کا حکم جاری کیا۔یہ اندازہ لگانا کچھ زیادہ مشکل نہیں ہونا چاہئے کہ بینکوں سے Continue reading »
کیا جنوبی وزیرستان میں کئے جانے والے فوجی آپریشن کے علاوہ ، دیگر قبائلی علاقوں اور سوات میں کئے گئے فوجی آپریشنز نے ملک کی عسکریت پسندی کے خلاف، جاری جدوجہد میں کوئی اسٹریٹیجک لمحہ تخلیق کیاہے؟؟ Continue reading »
کراچی (رپورٹ، جاوید رشید)بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ عالمی خفیہ ایجنسیوں کے تعاون سے پاکستان سے 3 ہزارایجنٹ بھرتی کرے گی اور ان میں پشتون اور بلوچوں کواہمیت دی جائے گی۔ اس حوالے سے بھارتی خفیہ Continue reading »
Source: Daily Express, 24th February 2010 Continue reading »
ہم کیسے عجیب لوگ ہیں جن لوگوں کے وارث اور رشتہ دار بنتے ہیں جبکہ ہمارے اپنے کردار؟؟؟اپنے بڑوں کا تو ذکر ہی کیا کہ ہمارے تو نسبتاً گمنام بزرگ ہی مان نہیں۔غلیظ سیاست اور مردارمعیشت کے رونے تو روز روئے جاتے ہیں آج کچھ ایسے بزرگوں کے ساتھ اپنا موازنہ کرتے ہیں جن سے تعلق جتاتے ہوئے کم از کم مجھے تو شرم آتی ہے۔ Continue reading »
 |
|
یہ نہ کوئی پیشہ ور سٹریٹ فائٹرز تھے نہ اندرون شہر کے رنگ باز نہ جھنگ بازار لائلپور کے ٹکر مار، نہ مارشل آرٹس کے تند خو ماہرین اور نہ ہی یہ مونچھوں کی اونچائی نیچائی کا کوئی مقابلہ تھا کہ ہار جیت یا تھوک کر چاٹنے جیسے طعنے دیئے جائیں۔ دو محترم اداروں کے سربراہ تھے جنہوں نے تدبر، تحمل، تجمل اور توازن کا مظاہرہ کرکے ”یوم ہڑتال“ کو ”یوم تشکر“ میں تبدیل کر دیا۔ Continue reading »
گزشتہ روز ایک محفل میں بھولے سے ملاقات ہوئی جس کسی نے لاہور نہیں دیکھا اور وہ لاہور آئے بغیر لاہور دیکھناچاہتاہے تو وہ بھولے کو اپنے پاس بلالے، اسے اس شخص میں لاہور چلتا پھرتا نظر آئے گا۔بھولا ایک مجلسی آدمی ہے، بذلہ سنج ہے، کالم نگاروں سے زیادہ تیکھا جملہ Continue reading »
Recent Comments