یہ تو نہیں کہا جا سکتا کہ کب مگر بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور گیس کی عدم سپلائی کا سلسلہ کبھی نہ کبھی تو ختم ہو گا اور جب بھی ختم ہو گا اپنے ساتھ کچھ مزید پریشانیاں لے کر آئے گا یا کچھ مزید پریشانیاں چھوڑ جائے گا جن کو عبور کرنا ضروری ہو [...]

 

لیجئے صاحب: آٹھ سال بعد ہمارا گمشدہ سوٹ مل گیا ہے اور ملا بھی کہاں سے؟ ٹین کے اس خاصے بڑے بکسے سے جس میں فنائل کی گولیاں ڈال کر ہماری بیگم نے گھر بھر کے پرانے گرم کپڑے آئندہ زمانوں کیلئے محفوظ کردیئے ہیں۔ ہم تو اس سوٹ کو بھول بھی چکے تھے مگر [...]

 

Written by Orya Maqbool Jan, published in Express on 23rd January 2010

 

Article written by Talat Hussain, published in Daily Express on 23rd January 2010

 

صدر مملکت جناب آصف علی زرداری کو دعویٰ ہے کہ وہ باز کی سی آنکھیں رکھتے ہیں جن سے سازشیوں کو دیکھ رہے ہیں۔ بالکل اسی طرح جس طرح نیلگوں فضاؤں میں بلندیوں پر اڑتا ہوا باز اور چٹانوں پر بسیرا کرنے والا شاہین آسمانوں کے قریب پرواز کرنے کے باوجود زمین پر اپنے شکار [...]

 

لاہوریوں کی زندہ دلی، مہمان نوازی اور خلوص مسلمہ حقیقتیں ہیں جن کا ہر کوئی اعتراف کرتا ہے لیکن لاہوریوں کی ایک ادا مجھے سب سے زیادہ پسند ہے اور وہ یہ کہ لاہوریے اپنے شہر کو دنیا کا اعلیٰ ترین اور بہترین شہر سمجھتے ہیں۔ آپ نے وہ واقعہ سن رکھا ہوگا کہ ایک [...]

 

کسی اور معاملے میں ” دی خان“ عمران خان کے خیالات و نظریات کو اگر کچھ زیادہ اہمیت نہ بھی دی جائے تو کرکٹ کے میدان اور شعبے میں ان کے تجربے اور مہارت کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا اور ان کے ان خیالات میں بھی کسی کو اختلاف نہیں ہوسکتا کہ پاکستان کی قومی [...]

 

کبھی پہلوانی بھی ہمارے کلچر کا حصہ تھی۔ شہروں سے لے کر دیہاتوں تک دنگل ہوا کرتے تھے۔ نیلی، پیلی، سبز، گلابی اوری پگڑیاں…چم چم کرتے رنگین ریشمی لاچے، موٹی موٹی گردنوں میں جھولتے نوٹوں کے ہار، صحت مند بازؤں میں کسے چرمی تعویذ، ٹانگوں کی قطاریں، ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے، رقص اور دیواروں، [...]

 

ایک بوڑھے شخص کو ہر صبح دریا کنارے جاکر گیان دھیان یا دوسرے لفظوں میں عبادت کرنے کی عادت تھی۔ ایک صبح اپنی عبادت سے فارغ ہوکر اس نے جیسے ہی آنکھیں کھولیں تو دیکھا کہ ایک بچھو پانی کے رحم و کرم پر دریا میں ڈبکیاں کھاتا ہوا جارہا ہے۔ بوڑھے نے بے اختیار [...]

 

راولپنڈی : محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ آج اور 1971ء کے پاکستان میں زمین آسمان کا فرق ہے، اب دشمن نے میلی آنکھ سے دیکھا تو وہ اپنی سوچ کے پانچ منٹ بعد ہی نیست و نابود ہو جائے گا،ملک کوناقابل تسخیربنادیا،اب دشمن صرف شورمچاسکتاہے،کچھ بگاڑنہیں سکتا،وقت آیاتودنیاکوحیران کردیں گے۔

© 2012 خبريں Suffusion theme by Sayontan Sinha