چین اور جاپان کے بعد ایشیا کی تیسری بڑی معیشت اور دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہندوستان آزادی اور جمہوریت کے تسلسل اور تواتر کے باوجود تریسٹھ برسوں میں اپنی ایک ارب سے کچھ زیادہ آبادی میں سے 80 کروڑ لوگو ں کو بیس روپے روزانہ سے زیادہ کمانے کے قابل نہیں بنا سکا [...]

© 2012 خبريں Suffusion theme by Sayontan Sinha