یہ حقیقت اتنی واضح ہے کہ کوئی کرسی نشین حکمت گر بھی آپ کو بتا سکتا ہے کہ جنگ خود اپنے آپ میں کبھی بھی مقصد نہیں رہی بلکہ جنگ سیاسی مقاصد کے حصول کیلئے لڑی جاتی ہے۔ لیکن اگر آپ کے کوئی سیاسی مقاصد ہی نہیں یا پھر آپ ان مقاصد کے بارے میں [...]

 

صدر بارک اوباما ایک ایسے موقع پر افغانستان کیلئے حکمت عملی تشکیل دے رہے ہیں جب خطے میں بحران بڑھتا جا رہا ہے، مغربی ممالک کو اپنی کارروائیوں (مشنز) میں مشکلات کا سامنا ہے اور امریکا میں عوام جنگ سے بیزار ہو رہے ہیں۔ بارک اوباما اس اہم ترین فیصلے، جو ان کے عہدہ صدارت [...]

© 2012 خبريں Suffusion theme by Sayontan Sinha