جنرل (ر) پرویز مشرف خود کو اور پاکستان کو لازم و ملزوم سمجھتے تھے حالانکہ صورت حال لازم و ملزوم نہیں، ظالم و مظلوم والی تھی۔ موصوف اپنی ذات کے عشق میں کچھ اس بری طرح مبتلا تھے کہ مجھے یقین ہے اپنی سالگرہ پر وہ اپنے اہل خانہ کو مبارک باد کا پیغام بھیجتے [...]

 

یہ زیادہ پرانی بات نہیں…یہ اس دن کی بات ہے جب صدر آصف علی زرداری امریکہ کے دورے پر روانہ ہوئے اور اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کو سیکورٹی فراہم کرنے والے ایک پرائیویٹ ادارے کے دفتر پر چھاپہ مارا گیا۔ چھاپہ مارنے کا فیصلہ ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا گیا جس میں تین [...]

© 2012 خبريں Suffusion theme by Sayontan Sinha