Written by Javed Chaudhry, published in Daily Express Lahore on 30-08-09
Written by Talat Hussain, published in Express on 29-08-09
ٹوکیو (عرفان صدیقی /نمائندہ جنگ ) جاپان میں مقیم دو سوپاکستانی جاپانی شہریت حاصل کرچکے ہیں جبکہ عنقریب یہ تعداد ہزاروں میں ہوجائیگی، یہ بات سینئر پاکستانی نژاد جاپانی شہری اور مقامی صحافی ناصر ناکاگاوا نے اپنی ایک اخباری رپورٹ میں کہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق جس تیزی سے پاکستانی شہریوں کو جاپانی شہریت کے [...]
واشنگٹن (جنگ نیوز) تمباکو نوشی سے پیدا ہونے والی مختلف بیماریوں سے آئندہ برس 6 ملین افراد موت کے منہ میں چلے جائیں گے۔ گذشتہ روز یہ بات امریکن کینسر سوسائٹی کی رپورٹ میں کہی گئی۔ امریکی طبی ماہرین کی رپورٹ کے مطابق تمباکو نوشی ہر سال براہ راست میڈیکل اخراجات، زمین کی زرخیزی میں [...]
ٹوکیو(عرفان صدیقی/نمائندہ جنگ) جاپان کی ایک نیوز ویب سائیٹ میں پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ پاکستان کے صوبہ سندھ میں موجود تھر میں کوئلے کے ذخائر کا حجم آٹھ سو پچاس ٹریلین کیوبک فٹ ہے جس سے ایران اور سعودی عرب میں موجود تیل کے [...]
نئی دہلی(جنگ نیوز) بھارت کے معروف ایٹمی سائنسدان کے سنتھا نام نے اعتراف کیا ہے کہ تقریباً ساڑھے گیارہ برس قبل کیے گئے ایٹمی دھماکے اس وقت ناکام ہوگئے تھے اور ہم وہ اہداف حاصل نہیں کرسکے تھے جن کی ہمیں توقع تھی جبکہ وزرات دفاع نے اس سائنسدان کے دعوے کو مسترد کردیا ہے۔ [...]
نواز شریف نے حال ہی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان قیام امن کیلئے ایک بھارتی اخبار کو بڑا جوشیلا اور خوش آئند بیان دیا ہے، جس کا حوالہ یہ ہے ’’بھارت سے ممبئی حملوں کے بعد خراب ہونے والے تعلقات کی بحالی کیلئے پاکستان میں سیاسی اتفاق موجود ہے۔‘‘ انہوں نے بڑی اہم بات [...]
امریکہ کی سرزمین پر اترنے والے گندمی رنگ والے ایشیائی لوگوں کی جانچ پڑتال کیلئے خفیہ پولیس کی خدمات لی گئی ہیں۔ اس پولیس کے پاس خان‘ حسن‘ علی‘ محمد اور حسین وغیرہ جیسے ناموں کی فہرست ہے ۔ یہ نام غضبناک طور پر ریڈ الرٹ کی علامت ہیں۔برائے مہربانی آگے بڑھیے! کھڑکی پر کمپیوٹر [...]
Published in daily Express on 28-08-09
By Javed Chaudhry, published in Express on 28-08-09
Recent Comments