کھاروچھان(اے ایف پی)بجلی کے شدیدبحران سے دوچار پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے ستائے ہوئے سائنسدان نے پن چکی جنریٹر(ونڈ ٹربائن) کے کامیاب استعمال سے اپناگھریلو مسئلہ حل کرنے کے بعد کراچی سے 150کلومیٹر دورایک چھوٹے سے جزیرے کھارو چھان کے باسیوں کی زندگی روشن کردی ہے۔ مقامی باشندوں [...]

 

بنگلور…بھارتی ریاست کرناٹک کا رہائشی جیوتی راجو، بندر کی طرح درختوں، دیواروں پر سہارے کے بغیر چڑھنے کی صلاحیت رکھتا ہے اسی لیے اسے بندربادشاہ کہا جاتا ہے۔23 سالہ راجو کا کہنا ہے کہ اس نے یہ فن بندروں سے سیکھا ہے، اسے بندر بہت پسند ہیں۔اس نے یہ مہارت صرف چار سال میں حاصل کی [...]

 

کیا پارٹی پارٹی لگا رکھا ہے؟ میں جیل میں تھا تو یہ سب کہاں تھے؟ یہ تو میرے دوست تھے، جنہوں نے تب میرا ساتھ دیا! جو میرے ساتھ تمھاری پارٹی نے کیا، وہی اب میں اس کے ساتھ کروں گا“(ایوانوں پر قابض طاقتور ترین شخصیت کا ایک حالیہ تاریخی مکالمہ) ملک کی سب سے [...]

 

کہتے ہیں کہ ہر انسان پرزندگی میں کبھی نہ کبھی ایسا وقت آتا ہے جب کسی ایک لمحے وہ کسی جرم کا ارتکاب کرسکتا تھا، قتل کرسکتا تھا، چوری کرسکتا تھا یا کسی سے زبردستی کرسکتا تھا لیکن یہ اس انسان کی خوش بختی ہوتی ہے کہ وہ لمحہ گزر جاتا ہے اور وہ شرمندگی [...]

 

Published in Daily Express on 28-July-09 (Zero Point by Javed Chaudhry)

 

پٹیالہ …بچوں کو تعلیم و تربیت کے لیے اسکول میں داخل کروانا تو معمول کی بات ہے لیکن بھارت میں بدتمیز اور شرارتی بندروں کے لیے اسکول کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ بھارتی ریاست پنجاب کے لوگ جنگلوں میں رہنے والے بندروں سے بہت تنگ ہیں یہ بندر نہ صرف ان کے کھانے [...]

 

سوات میں حجاموں کی دکانیں دوبارہ کھل گئی ہیں“۔ یہ ایک اخباری رپورٹ کا انکشاف ہے۔ یہ شدت پسندوں کے روزانہ مارے جانے سے بھی بڑی خبر ہے، جو اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ اس بحران زدہ وادی میں حقیقی تبدیلی واقعتاً آ رہی ہے۔ اس سے یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ [...]

 

اسلام آباد(جنگ نیوز) وزیر داخلہ سینیٹر اے رحمن ملک نے کہا ہے کہ کسی ملک کو نادرا کے ڈیٹابیس تک رسائی حاصل نہیں نہ ہی یہ رسائی دی جائے گی۔ وہ جمعہ کو یہاں نادرا ہیڈ کوارٹر میں نادرا کی نئی ویب سائٹ اور موبائل ایس ایم ایس کے ذریعہ کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ کی تصدیق [...]

 

صفویٰ …دنیا بھر میں جسمانی خوبصورتی کی بنیاد پر مقابلہ حسن منعقد کرائے جاتے ہیں،سعودی عرب میں ایک انوکھے مقابلے میں نقاب پوش دوشیزہ کواس کا چہرہ اور جسم دیکھے بغیر”ملکہ حسن اخلاق” قراردیا گیا۔ایک سعودی روزنامے کی رپورٹ کے مطابق مشرقی شہر صفویٰ میں منعقد ہو نے والے اس مقابلے میں 275 دوشیزاؤں نے [...]

 

ٹوکیو…پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمت اورآلودگی پر قابو پانے کیلئے جاپان کی معروف آٹومیکر کمپنی نے بجلی سے چلنے والی ٹیکسی کار متعارف کرائی ہے۔

© 2012 خبريں Suffusion theme by Sayontan Sinha