رنجیت سنگ سکھوں کی تاریخ کا پہلا حکمران تھا،وہ13نومبر 1780ء میں گوجرانوالہ میں پیدا ہوا ، اس کا والد مہمان سنگھ چھوٹی سی’’مثل‘‘ کا سردار تھا ، ان دنوں پنجاب میں جاگیریں اور چھوٹی سرداریاں مثل کہلاتی تھیں، رنجیت سنگھ پر بچپن میں چیچک کا حملہ ہوا اوروہ اس کی ایک آنکھ لے گئی ، [...]

 

جب موٹروے کی تعمیر اور تکمیل ہوئی تو اس کے بارے میں طرح طرح کے خدشات کا اظہار کیا گیا تھا کہ قومی خزانہ خالی ہوگیا ہے ہمارا ملک موٹروے کی عیاشی افورڈ نہیں کرسکتا اس سے کہیں بہتر تھا کہ جی ٹی روڈ کی حالت زار پر توجہ دی جاتی اور دراصل یہ صرف [...]

© 2012 خبريں Suffusion theme by Sayontan Sinha