Article published in Daily Express (Rah-i-Rast) on 9th May 2009
عبدالحئی کاکڑ ’ آصف علی زرداری نے روٹی کپڑا اور مکان کا وعدہ کیا تھا اور اب انہوں نے ہم سے یہ تینوں چیزیں چھین لی ہیں۔ عوامی نیشنل پارٹی کا نعرہ ہے اپنی دھرتی اپنا اختیار مگر اس نے ہمیں بے گھر کرکے ہم سے ہماری دھرتی چھین لی ہے، طالبان اور فوج بھائی [...]
اس ہفتے امریکی صدر باراک اوباما نے پاک افغان صدور کے ساتھ 20منٹ کی علیحدہ علیحدہ ملاقات کی، بعد ازاں تینوں کے درمیان 20منٹ تک سہ فریقی مذاکرات ہوئے۔صدر اوباما پاک افغان صدور پر جو باتیں واضح کرنا چاہتے تھے ان میں پہلی یہ کہ امریکہ کے ساتھ رولز آف بزنس تبدیل ہو چکے ہیں،افغان [...]
Recent Comments