شنگھائی(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر جنرل پرویز مشرف ریٹائرڈ نے کہا کہ امریکی صدر براک اوبامہ کی پاکستان اورافغانستان کے بارے میں نئی حکمت عملی اس وقت تک کامیاب نہیں ہو سکتی جب تک اس میں بھارت کو شامل نہ کیا جائے اور مسئلہ کشمیر حل نہ کیا جائے۔ چین کے شنگھائی انسٹی ٹیوٹ میں طلبہ [...]

 

By Talat Hussain, published in Daily Express on 11th April 2009.

 

چند روز بیشتر میں نے اخبار میں کراچی کے چڑیا گھر کی ایک تصویر دیکھی جس میں ایک شاندار دھاریوں والا شیر اپنے پنجرے کے ایک کونے میں دبکا بیٹھا ہے اور پنجرے کے فرش پر پتھر، اینٹیں ، روڑے اورکنکر بکھرے ہوئے ہیں یہ کنکر اور پتھر پنجرے میں اس لئے نہیں بچھائے گئے [...]

 

پاکستان اور افغانستان کیلئے امریکی ایلچی رچرڈہالبروک کو دونوں ملکوں کے حالیہ دورے میں ملے جلے سلوک کا سامنا کرنا پڑا ۔ کابل میں صدر حامد کرزئی کی حکومت کو یہ رنج ہے کہ امریکہ نے کابل میں ناقص گورننس اور ایوان صدر میں بدعنوانیوں کو بے نقاب کرکے اس کی شہرت خراب کی۔ ادھر [...]

 

پالیسیاں تشکیل پاگئیں اور ان کے خدوخال بھی واضح ہونے لگے ہیں ۔ امریکہ کی نئی حکومت کی پالیسی بھی سامنے آنے لگی اور القاعدہ کی زیرقیادت مزاحمت کرنے والوں کی بھی دونوں اس نتیجے تک پہنچے ہیں کہ میدان جنگ پاکستان کو بناناہو گا ۔ امریکی ڈرونز کا رخ بھی پاکستان کی طرف ہے [...]

 

مایوسی اور بیزاری کے غلبے کے باوجود پچھلے ہفتے پاکستان میں امریکی عہدیداروں کی بھرپور سرگرمیاں دیکھنے میں آئیں۔ مولن،پیٹریاس،ہالبروک ایک ساتھ پاکستان آئے اور اپنے ساتھ دہشت گردی اور بربریت بھی ساتھ لائے۔ لاہور میں مناواں پولیس اکیڈمی کو نشانہ بنانے کے بعد دہشت گردوں نے اسلام آباد میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کی چوکی پر [...]

 

بچپن میںفلمی گانے ہمارے کچے دماغوںاورکچے بدنوں پربہت اثر کرتے تھے۔ کوئی فلمی گاناسناتو خواہ مخواہ پہروںاداس رہے یابے وجہ خوش ہوگئے۔ ان دنوں محمدرفیع کاگایا ایک گیت’’ یہ زندگی کے میلے دنیا میںکم نہ ہوںگے افسوس ہم نہ ہوںگے‘‘ بے حد پاپولرتھا اورعام لوگوں کے علاوہ یہ فقیر حضرات کابھی بے حد پسندیدہ تھا [...]

 

صدر اوبامہ کے پاکستان اور افغانستان کیلئے نشانچی اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے میں براجمان ہیں۔ ان کے ہمراہ امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف ایڈمرل مائیک مولن بھی ٹھہرے ہوئے ہیں۔ دونوں امریکی عہدیداروں کا پاکستان آنے کا مقصد دو منہ والے سانپ کو مارنا ہے جس کا ایک منہ عسکریت پسندی کا اور [...]

 

I have received the following true story by email

 

مناواں لاہور میں پولیس کے ٹریننگ سکول پر حملے کے حوالے سے ایک پولیس افسر نے بات کرتے ہوئے کہا کہ ٹی وی چینلز کو ایسے سانحوں کی ویڈیو کوریج میں احتیاط سے کام لینا چاہیے۔اسی ایک بات پر الیکڑونک میڈیا کے بہت سے یار لوگ سخت جزبز ہوئے ان کا کچھ اس قسم کا [...]

© 2012 خبريں Suffusion theme by Sayontan Sinha