Article published in Daily Express on 30th April 2009.
کاشف اسد یہ بات اب حقیقت بن کر سامنے آ رہی ہے کہ ہم نے پاکستان میں تعلیم کی ترقی کے لیے کچھ نہیں کیا فوجی حکومت ہو یا جمہوری حکومت ہر دور میں تعلیم کبھی بھی ہماری ترجیح نہیں رہی۔ آج تعلیم کے معیار اور خواندگی کے تناسب میں ہمارے ملک کا شمار دنیا [...]
ایک شخص کے ہاتھ میں کہیں سے ایک روایتی چراغ لگا جس کے رگڑنے سے ایک تابعدار قسم کا جن برآمد ہوا اور اس نے کورنش بجا لاتے ہوئے کہا ”میرے آقا کیا حکم ہے؟“ مگر ساتھ ہی اس جن نے یہ وضاحت کردی کہ وہ گریڈ 14کا جن ہے چنانچہ وہ کوئی چھوٹا موٹا [...]
موت اور آپ کے درمیان ایک فاصلہ ہو تو وہ رومانوی لگتی ہے اس کادکھ محسوس تو ہوتا ہے پر سینے میں ایک گھاؤ نہیں لگاتا اور یہ فاصلے عمرے کے ہوتے ہیں برسوں کے ہوتے ہیں جب آپ جوان ہوتے ہیں اور مرنے والا آپ سے بہت دور بڑھاپے کی منزلوں پر ہوتا ہے [...]
مجھے خواب کم ہی آتے ہیں اور میں اکثر ان لوگوں کو نہایت رشک سے دیکھتا ہوں جن کے پاس ہر صبح درجن بھر خوابوں کی ایک فہرست ہوتی ہے اور وہ انہیں پوری تفصیل کے ساتھ آپ کو سنانا اپنا فرض سمجھتے ہیں چاہے آپ کو ان سے دلچسپی ہو یا نہ ہو۔ ہر [...]
جنرل محمد ضیاء الحق نے افغانستان میں سوویت یونین کے خلاف اپنی جنگ جیت لی تھی پھر وہ قتل کیوں کر دیئے گئے۔ کیا اس کے سوا بھی ان کا کوئی جرم تھا کہ وہ فتح کے تمام ثمرات امریکہ کی جھولی میں ڈالنے پر آمادہ نہ تھے اور کیا انہوں نے اس کے سوا [...]
پاک سرزمین کے منتخب پارلیمنٹ کی وسیع البنیاد کابینہ پھر سے تشریف فرما ہوئی اور کئی ایک اہم فیصلے کئے جن میں انتہائی اہم فیصلہ گھڑیاں آگے کرنا بھی تھا (میں گھڑیاں آگے کرنے کا لفظ استعمال کروں گا کہ وقت تو ہم آگے کرنے سے رہے میں اس کو اہم فیصلہ اس لئے بھی [...]
کہا تو یہی جاتا ہے کہ ایک دوسرے کو کھلانے پلانے اور دعوتیں دینے سے آپس میں پیار محبت بڑھتا ہے لیکن میرا تجربہ ہے کہ پیار محبت کم اور وزن زیادہ بڑھتا ہے اور ان دنوں میرے ساتھ بھی یہی ہورہا ہے ۔ لاہور کے پارکوں اور باغوں میں کھانے پینے کی رسم بے [...]
برادرم نذیر ناجی۔ السلام علیکم۔ سویرے سویرے آپ کا محبت نامہ پڑھا۔ آپ نے میرے کندھے پر بندوق رکھ کر امریکن شہریت یافتہ پاکستان کے سفیر کی شان میں اپنے دو قیمتی کالم سیاہ کر دیئے جناب والا۔ 1۔ آپ نے مجھ پر الزام لگایا ہے کہ نواز شریف کی دونوں دفعہ بے وقت رخصتی [...]
Recent Comments