کہنے والوں کا کہنا ہے کہ ایک صاحب شرف الدین نام کے روزگار کے سلسلے میں کسی اور شہر میں منتقل ہوئے تو انہوں نے سوچا کہ اس شہر میں زور آور لوگوں کی، دھانسوں لوگوں کی بہت عزت ہوتی ہے لوگ باگ ان سے ڈرتے ہیں تو یہاں کون جانتا ہے کہ میں شرف [...]

 

22جنوری 2009ء کو سی آئی ڈی نے سرکاری طور پر آئی جی پنجاب کو متنبہ کیا کہ بھارتی خفیہ ایجنسی’’را‘‘نے سری لنکا کرکٹ ٹیم کو نشانہ بنانے کیلئے اپنے ایجنٹ چھوڑ دیئے ہیں ۔اغلب امکان ہے کہ حملہ ہوٹل اور اسٹیڈیم کے درمیان سفر کے دوران کیا جائے گا تاکہ دنیا کو دکھایا جائے سکے [...]

 

ہر شخص پریشان ہے کہ کیا کبھی اس ملک کو بحرانوں اور حادثوں سے نجات ملے گی؟ ہم اپنے مسائل سے اس طریقے سے نمٹتے رہے ہیں کہ سوائے تباہی اور نہ ختم ہونے والے انتشار کے ہمیں کچھ نہ ملا۔ ہم ایک جنگجو قوم ہیں اور انتھک جنگوں میں ملوث ہیں۔ ہم صرف فوجی [...]

 

Article published in Daily Jang on 2nd March 2009                                                                                                                                

 

سپریم کورٹ نے چیف جسٹس عبدالحمید ڈوگر کی اہل سربراہی میں برادر نواز شریف اور شہباز شریف کو ان کی کرتوتوں اور حرکتوں کی وجہ سے نااہل قرار دے دیا ہے۔ ملک میں ایسے ان کے سینکڑوں بھائی بند ایسے ہیں جن کے ساتھ اوپر سے نیچے تک یہی سلوک ہونا چاہئے لیکن وہ عدالت [...]

 

احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں وہ لوگ جو یہ سمجھ بیٹھے ہیں کہ سوات کا مسئلہ ہمیشہ کے لئے حل ہوگیا ۔ وقتی امن ضرور آگیا ہے لیکن ابھی بہت کچھ کرنا باقی ہے ۔ مرکز اور صوبے کے حکمران اسی مسئلے کو ترجیح اول بنا کر دن رات اسی مسئلے کو حل کرنے [...]

© 2012 خبريں Suffusion theme by Sayontan Sinha