امیر کاکا علاقے کے بزرگ اور نیک انسان تھے۔پہلی بیوی مر چکی تھی ۔اس کی صرف دو بیٹیاں تھیںجن کی شادیاں ہو چکی تھیں۔بیوی کے مرنے کے بعدکاکا گھر میں اکیلے رہ گئے ۔ کھانا اکثر بیٹی کے گھر جاکر کھا لیتے۔کاکا نے مسجد کو اپنا مسکن بنا لیا ۔دن عبادت میں گزر جاتا۔رات کو [...]

© 2012 خبريں Suffusion theme by Sayontan Sinha