اس گرم اوربدن کوپیاس سے سکھادینے والی رات کو گزرے بیس برس سے زیادہ کاعرصہ ہوچکا ہے دن بھر قہرکی گرمی پڑی تھی اورسورج سے آگ برسی تھی اورجب رات آئی تو اس میںبھی سکھ کاایک سانس بھی نہ تھا بدن کے اندر پیاس کاصحرا تھا اوراس کے باہر تن پسینے سے بھیگتا تھا اورزبان [...]

 

جماعت اشاعت التوحیدوالسنۃ کے بانی ‘ شیخ القرآن مولانا محمد طاہر کئی حوالوں سے صاحب عزیمت انسان تھے۔ مولوی کا نہیں بلکہ صوابی کے ایک خان کا بیٹا ہوکر بھی انہوں نے دین کا طالب علم بننا پسند کیا۔ نہ صرف عظیم مفسر قرآن بنے بلکہ اس خطے میں درس قرآن کے حلقوں کو بھی [...]

© 2012 خبريں Suffusion theme by Sayontan Sinha