قومی سلامتی کے سابق مشیر محمود علی درانی کی واردات اور برطرفی سے اگرچہ بعض باتیں کھل کر سامنے آگئی ہیں لیکن شاید اندر کا انتشار ابھی پوری طرح سامنے نہیں آیا ۔ میری معلومات کے مطابق اصل کہانی کچھ یوں تھی کہ تقریبا دو ہفتے قبل حکومتی سطح پر یہ فیصلہ کیا گیا تھا [...]

 

اسلام آباد (آن لائن) قومی سلامتی کے سابق مشیر محمود علی درانی نے کہا ہے کہ اجمل قصاب کو پاکستانی شہری تسلیم کرنے کا فیصلہ اعلی سطح کے اجلاس میں ملک کی اعلی ترین سکیورٹی ایجنسی کی مشاورت سے کیا گیا تھا وزیر اعظم کی جانب سے برطرفی کے بعد صدر زرداری نے مجھے فون [...]

 

Sach sunnay kaa hosla; published in Daily Express on 13th January 2009 (Zero Point).

 

Article (Harfi-i-Raaz) published in Daily Express on 12th January 2009.

 

اگلے روز لاہور میں ایک سیمینار ہوا جس میں ممتاز دانشوروں اور معتبر شخصیات نے شرکت کی۔ شرکاء اس موضوع پر رائے زنی فرما رہے تھے کہ پاکستان میں ایک نیاطوفان جنم لے رہا ہے۔شاید سیمینار کے منتظمین بھی نہ جانتے تھے کہ یہ طوفان کس نوعیت کا ہے جس کا اتنا ذکر ہو رہا [...]

 

پیر جنوری 5, 2009 آپ جانتے ہیں کہ اسرائیلی خاص طور پر غزہ کے باشندوں سے کیوں نفرت کرتے ہیں ؟ یوں تو وہ ہر فلسطینی سے نفرت کرتے ہیں کیونکہ جب تک ایک بھی فلسطینی زندہ ہے وہ ایک چلتا پھرتا اشتہار ہے اس حقیقت کا کہ میری طرف دیکھو میں وہ ہوں جس [...]

 

The following article published in Daily Express (Zero Point) on 4th January 2009.

 

حسن مجتبیٰ مجھے پتہ نہیں کیوں کبھی اس بینظیر بھٹو نے ’کلک‘ نہیں کیا جو پاکستان کی دو مرتبہ وزیر اعظم منتخب ہوئي تھیں اور جس کے دونوں ادوار حکومت ( وجوہات کوئی بھی ہوں) بہت ہی برے تھے۔ یعنی کہ بینظیر بھٹو ایک ناکام حکمران اور عظیم لیڈر تھیں (خاص طور جب وہ اپوزیشن [...]

 

Published in Daily Jang (Rozan-i-Deewar Say)on 2nd January, 2009

 

جنگ دراصل انسانوں کا نہیں حیوانوں کا کام ہے۔ جنگ تباہی ہے ۔ جنگ رسوائی ہے ۔ جنگ ذلت کا ذریعہ ہے۔ افلاس جنگ کا منطقی نتیجہ ہے ۔ یوں انسان ‘ انسان ہو تو کبھی بھی جنگ کا متمنی نہیں ہوسکتا ۔ یہ انسان نما وحشی ہیںجو جنگ کی خواہش کرتے اور جنگ چھیڑتے [...]

© 2012 خبريں Suffusion theme by Sayontan Sinha