Article published in daily express on 29th January 2009, about hopeless socio political situation in Pakistan.

 

میں نے اپنے گزشتہ کالم میں اچھو شیخ کی داستان سنائی تھی جو کوڑے کرکٹ کے ڈھیر پر بیٹھا کسی تیز دھار کانچ کے ٹکڑے سے اپنی گردن کاٹتا رہتا تھا اور اس عمل سے لطف اندوز ہوتا تھا یہاں تک کہ جب گردن کے زخم میں سے بہنے والے خون سے اس کی مٹھی [...]

 

Article published in Daily Express on 22nd January 2009.

 

اب سوال یہ ہے کہ اگر کسی گھر میں ایک فرد حکومت کو مطلوب ہے تو اس کے جرم میں پورے گھرانے کو سر کے سائے سے کیوں محروم کیا جارہا ہے ؟۔ ان دنوں ہم دیکھتے ہیں کہ پولیٹکل ایجنٹ خیبر ایجنسی روزانہ میڈیا کے سامنے بڑے فخر سے اعلان کرتے ہیں کہ آج [...]

 

اس خطے میں جاری عالمی اور علاقائی طاقتوں کی سٹریٹجک جنگ ہی سب سے بڑا عامل ہے ۔ اسٹیبلشمنٹ کے ڈبل گیم اور سازش کی تھیوری میں بھی وزن نظرآتا ہے لیکن اس حقیقت سے بھی انکار نہیں کیا جاسکتاہے کہ خود حکومت کی غلط پالیسیاں بھی قبائلی علاقوں اور صوبہ سرحد میں طالبان کی [...]

 

Another article of Javed Chaudhry published in Daily Express on 21st January 2009.

 

Published in Daily Express on 18th January 2009 (Zero Point)

 

قرون وسطیٰ میں سلطنت روما بازن طینی سلطنت کے نام سے جانی جاتی ہے۔ اس کا دارالحکومت قسطنطنیہ تھا جو ان دنوں استنبول کہلاتا ہے۔انیسویں صدی کا ایک برطانوی مورخ اس سلطنت کی نوعیت بیان کرتے ہوئے لکھتا ہے کہ یہ سلطنت مذہبی لیڈروں، خواجہ سراؤں اور عورتوں کی زہر آلود سازشوں کی یکساں کہانی [...]

 

تاریخ کے اس موڑ پر جب افغان سرحد کے ساتھ ہماری سات قبائیلی ایجنسیوں میں کسی بھی قسم کے حکومتی کنٹرول کا فقدان ہے اورجنت نظیر سوات دوزخ کی جیتی جاگتی تصویر بن کر آہستہ آہستہ قرون وسطیٰ کی طرف لوٹ رہا ہے ،بلوچستان کے بڑے حصے پر بے اطمینانی چھائی ہوئی ہے اور فوج [...]

 

The article published in Daily Khabrain on 16th January 2009.

© 2012 خبريں Suffusion theme by Sayontan Sinha