آفتابیاں – آفتاب اقبال ویسے تو دنیا کے ہرحصے میں ہیرو پیدا ہوتے اور مرتے کھپتے رہتے ہیں مگر ان کے معاملے میں اہل مغرب سے بڑا بیوقوف شاید روئے زمین پر کوئی نہ ہوگا۔ یہ لوگ اپنے ہیروز کی قدر کچھ اس انداز اور فیاضی سے کرتے ہیں کہ ہم جیسے لوگ باقاعدہ جھلاہٹ [...]
ورلڈ اکنامک فورم کی جانب سے ابوظبی میں منعقد ہونے والی سالانہ سربراہی کانفرنس ایک ایسے وقت میں حکمت و دانش کا مرکز ثابت ہوئی جب بڑھتے ہوئے عالمی چیلنج نئے اور اختراعی حل کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ نوّے ممالک کے مندوبین نے اس دو روزہ کانفرنس کے دوران جس کا اہتمام متحدہ عرب [...]
چوراہا- حسن نثار باہر ڈرون اندر ڈینگی کیا یہ لیتھل قسم کا مقامی اور غیر ملکی کومبینیشن بھی ہمیں مجبور کرنے کے لئے کافی نہیں کہ ہمیں اپنے کرتوتوں پر ازسرنو غور کرنا چاہئے کیونکہ اگر اوپر اللہ اور نیچے دنیا ہم سے خفا ہے تو آخر اس کی وجہ کیا ہے؟ بغیر عمل کے [...]
سب جھوٹـ امر جلیل آج ہم بات کریں گے ان عناصر کے بارے میں پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ایک جیسے ہیں۔ ہم ان عناصر کے بارے میں بات نہیں کریں گے جو پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کامن یعنی مشترکہ نہیں ہیں۔ مثلاً ہم دونوں ممالک میں رائج ریلوے نظام کے بارے میں بات [...]
جرگہ- سلیم صافی کاش ایسا نہ ہوتا لیکن لگتا ہے کہ اب کچھ نہ کچھ ہوکر رہے گا۔ پشتو کے ایک مقولے کا مفہوم ہے کہ ہوشیار پرندہ شکاری کی جال میں مشکل سے پھنستا ہے لیکن جب ایک باربھی پھنستا ہے تو پھر ایک نہیں دونوں ٹانگوں کو پھنسواکر چھوڑتا ہے۔پاکستانی سیاست کا ہوشیار [...]
نجم سیٹھی پاک امریکہ تعلقات میں رخنہ پڑ چکا ہے اور امریکہ نے پاکستان کی فوجی امداد معطل کر دی ہے ، کیری لوگر برمان کے تحت ملنے والے سولین فنڈز اگر مکمل طور پر ختم نہیں کیے گئے تو منجمد ضرور ہیں۔ خود پسند پاکستانیوں نے سینہ تان کر دعویٰ کیا ہے کہ وہ [...]
آفتابیاں – آفتاب اقبال وہ دوست جو سہواً یا مجبوراً قومی ایئرلائنز پر سفر کرنے جارہے ہیں، انہیں ہمارا مفت مشورہ ہے کہ جہاز پر جاتے ہوئے اپنے ہمراہ ایک عدد چھینی، ایک ہتھوڑا، ایک رینچ اور ایک عدد چھوٹا ویلڈنگ پلانٹ ضرور لیتے جائیں کیونکہ جس سیٹ پر بیٹھ کر آپ کو یہ اذیتناک [...]
واشنگٹن (اے پی پی) امریکی سائنسدانوں نے دو سال سے کم عمر بچوں کے ٹی وی دیکھنے کو انکی ذہنی نشوونما کیلئے خطرناک قرار دے دیا۔ امریکی پیڈیاٹریشن گروپ کے مطابق والدین کو دو سال یا اس سے کم عمر بچوں کو مصروف رکھنے کیلئے ان کو وڈیوز یا ٹی وی دکھانے کے بجائے ان [...]
Article by Ali Sukhanver
Article by Professor Ali Sukhanver
Recent Comments