.چوراہا …حسن نثار ٹھنڈے دل و دماغ اور غیرجانبداری سے مندرجہ ذیل سوالوں کے جواب تلاش کیجئے اور ایسا کرتے وقت آپ کو صرف، صرف اور صرف ایک ”پاکستانی“ ہونا چاہئے نہ کوئی جیالا نہ متوالا۔ کیا امریکہ، برطانیہ اور دیگر ممالک میں دہشت گردی کے بعد وہاں کے عوام نے مکمل یکجہتی کا ثبوت [...]

 

چوراہا … حسن نثار ہمارے ادھر گندم کی کٹائی تو مکمل ہوچکی لیکن تھریشنگ کا کام کچھ کچھ باقی ہے۔ تھریشنگ کے دوران اک خاص قسم کا گردوغبار ہوا کے رخ پر بہنے لگتا ہے جس میں گندم کی عجیب سی خوشبو رچی بسی ہوتی ہے۔ آج ہوا کا رخ ہمارے گھر کی طرف تھا [...]

 

چوراہا …حسن نثار میں اپنی جعلی اور جنگلی جمہوریت کی واردات اور اوقات سے اچھی طرح واقف تھا لیکن اگر کہیں تھوڑی بہت کسر تھی تو وہ اس شہکار ”گینگ لینڈ ڈیموکریسی “ نے پوری کر دی اور اب میں سو فیصد یقین کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ پاکستانی برانڈ کی یہ اجارہ دارانہ [...]

 

چوراہا … حسن نثار کیسی روح فرسا حقیقت ہے کہ انسان کسی مذہب پر تو متفق ہو نہ سکے لیکن ”گلوبل وارداتیوں“ نے ”انتخابی جمہوریت “ کو بنی نوع انسان کا ایسا سیاسی مذہب بنا دیا جس پر ہر کوئی متفق ہے۔ کسی مذہب، ملک، رنگ، زبان کے کسی انسان میں اتنی جرأت نہیں کہ [...]

 

چوراہا … حسن نثار جمہوریت کو بے رحمی بے نقاب کر کے اس کا اصلی اور مکروہ ترین چہرہ ”بگ کلوز“ میں دکھانے والی شہکار کتاب سے چند مزید اقتباسات اس اپیل کے ساتھ کہ بھارتی اور پاکستانی جمہوریت میں حیران کن مشابہت اور مماثلت پر غور ضرور فرمایئے۔ صرف سیاستدان ہی ایک جیسے نہیں، [...]

 

چوراہا-حسن نثار بات بنیادی طور پر سو فیصد درست ہے اور یہی ہماری بربادی کااصل سبب بھی اور اسی وجہ سے مجھے عوام پر ”غصہ“ بھی آتا ہے کہ اگر عوام خود ہی اپنے بھیانک ترین استحصالیوں کے عشق میں غرق رہیں گے تو ان کے استحصال کا منحوس باب بند کیسے ہوگا۔ میں تو [...]

 

چوراہا …حسن نثار ریمنڈ ڈیوس کے ہاتھوں دو پاکستانیوں کے قتل پر اسی ”چوراہا“ میں میرا نپا تلا سوچا سمجھا ردعمل آپ کو یاد ہو گا۔ میں نے لکھا تھا کہ ریمنڈ ڈیوس نہیں لاہور میں صرف ڈیوس روڈ ہی رہ جائے گی اور اب میرا مشورہ یہ ہے کہ لاہور کی اس مشہور ڈیوس [...]

 

چوراہا -حسن نثار ان لوگوں نے سو جوتے بھی کھائے اور سو پیاز بھی اور ایسا ان کے ساتھ کئی بار ہوا لیکن خدا جانے ہمارے سیاستدان کس ڈھیٹ مٹی کی پیداوا ر اور پیشکش ہیں کہ اتنے رگڑوں کے بعد بھی انہیں نہ عقل آئی نہ تمیز… آج کل بدکلامی، بدتمیزی، بدزبانی کا جو میسج [...]

 

چوراہا …حسن نثار انسان کی اوقات کیا؟ بساط کیا؟ اس بیچارے کا ہونا کیا اور نہ ہونا کیا؟ اس کا جینا کیا اور مرنا کیا؟ خالص سائنس کہتی ہے کہ اس محیر العقول عظیم ترین کائنات بلکہ ان کائناتوں کے لامتناہی و بے کراں سلسلے میں دیگر تغیرات کی طرح زندگی بھی ایک معمولی سا [...]

 

چوراھا…حسن نثار کیا یہ صرف اتفاق ہے؟ حادثہ؟ کڑھی کا ابال ہے؟ وقتی اور جذباتی ردعمل ہے یا عالم اسلام کی انگڑائی اوربے ہوشی سے بھی بد تر لمبی گہری نیند سے بیداری کہ تیونس سے اٹھنے والی چنگاری یمن، مصر، اردن اور الجزائر تک پہنچ چکی اورباقی کے پیران تسمہ پا اور آکٹوپس نما [...]

© 2012 خبريں Suffusion theme by Sayontan Sinha