چوراہا – حسن نثار دنیا آگ کی مانند ہے اور آگ اپنے پجاری کو بھی جلا کر راکھ کردیتی ہے۔ اس شکارگاہ میں ہر کوئی شکار ہے کہ ملک الموت جیسا میر شکار کوئی دوسرا نہیں کہ اس کے نشانے سے نہ کوئی بچا نہ آئندہ بچ پائے گا۔ وہ کون ہے جو سرائے کو [...]

 

چوراہا- حسن نثار باہر ڈرون اندر ڈینگی کیا یہ لیتھل قسم کا مقامی اور غیر ملکی کومبینیشن بھی ہمیں مجبور کرنے کے لئے کافی نہیں کہ ہمیں اپنے کرتوتوں پر ازسرنو غور کرنا چاہئے کیونکہ اگر اوپر اللہ اور نیچے دنیا ہم سے خفا ہے تو آخر اس کی وجہ کیا ہے؟ بغیر عمل کے [...]

 

 چوراہا-حسن نثار  کبھی کبھی میں سوچتا کہ کون سا سیاستدان عوام کو انتہائی احمق، جاہل، بے شعور، بے وقوف ، گاؤدی، گھامڑ، کودن اور چریا سمجھتا ہے۔ یوں تو ہر سیاستدان ہی عوام کو للو سمجھتا ہے لیکن میرا سوال یہ تھا کہ کون حضرت عوام کوبالکل ہی عقلوں پیدل سمجھتے ہیں؟ نثار علی خان [...]

 

چوراہا-حسن نثار میاں نواز شریف جب بھی لانگ مارچ کی دھمکی دیتے ہیں میرے کچھ زخم ہرے ہو جاتے ہیں اور مجھ جیسے ناسٹیلجیا زدہ آدمی کو ایک پیارا مرحوم بزرگ دوست یاد آجاتا ہے۔ یہ دوست خواجہ سرفراز تھا جو اپنے وقت کا جانا پہچانا فلم ڈائریکٹر تھا۔ ”زندہ لاش“ اور ”اَت خدا دا [...]

 

چوراہا …حسن نثار یوں تو”لاکھوں میں ایک“ محض ایک محاورہ ہے لیکن زندگی میں کچھ لوگ واقعی”لاکھوں میں ایک“ ہوتے ہیں جیسے ڈاکٹر جاوید سبزواری جو کہتے ہیں کہ جسے پیسے کا شوق ہو وہ کوئی اور پیشہ اختیار کرلے کیونکہ اس پیشے میں تو پیسہ آخری ترجیح ہونا چاہئے کیونکہ پیسہ تو مرغ چھولے، [...]

 

چوراہا -حسن نثار پاکستان میں عرصہ دراز سے جو کچھ ہورہا ہے اس کے ایک بہت بڑے فائدے کی طرف شاید آج تک کسی کا دھیان نہیں گیا اور وہ یہ کہ عوام جہنم کی فل ڈریس ریہرسل کرکرکے اتنے ”ایکسپرٹ“ ہوگئے ہیں کہ جو بھی جہنم رسید ہوا… ہنس ہنس کے لوٹ پوٹ ہوجائے [...]

 

چورراہا- حسن نثا موجودہ سیاسی منظرنامہ میں ایک نام بھی ڈاکٹر بابراعوان جیسا نہیں۔ کوئی ایک بھی ایسا کثیرالجہت نہیں جو تحریر سے تقریر تک اتنا قادر الکلام ہو کہ بولے تو واہ وا اور لکھے تو بے ساختہ سبحان اللہ… میرا ڈاکٹر صاحب کے ساتھ تعلق صحافت اور سیاست کا تعلق نہیں… میری اک [...]

 

چوراہا…حسن نثار بھوک آداب کے سانچو ں میں نہیں ڈھل سکتی جس حکایت پر یہ کالم ختم کروں گا، اگر آپ کی ”حس لطافت“ پر کچھ گراں گزرے تو پیشگی معذرت خواہ ہوں لیکن کیا کروں… اس ملک کے لالچی اور ہوس اقتدار کے مارے ہوئے سیاستدانوں کو جھنجھوڑتے رہنا

 

چوراہا…حسن نثار میں تقریباً ہر روز کچھ دیر کے لئے”بی ٹی وی“ یعنی ”بنگلہ دیش ٹیلی ویژن“ لگا کر بیٹھ جاتا ہوں۔ پچھلے دنوں شریک حیات نے پوچھا”آپ کو بنگلہ بھاشا آتی ہے؟“ میں نے کہا…”بالکل نہیں“ تو حیران ہو کر کہنے لگیں”اگر سمجھ ہی کچھ نہیں آتا تو پھر کیا دیکھتے ہیں؟“ میں نے [...]

 

چوراہا …حسن نثار دنیا کا کوئی شو، کوئی کھیل، ڈرامہ، فلم، تماشہ، قصہ ایسا نہیں جس کا کلائیمکس نہ ہو، جو اپنے انجام کو نہ پہنچے۔ پردہ اٹھتا ہے تو اسے گرنا بھی ہوتا ہے… جہاں ”اوپنگ“ ہوتی ہے وہاں ”کلوزنگ“ بھی لازمی ہے سو پاکستان میں آگ اور خون کا، بم اور بارود کا، [...]

© 2012 خبريں Suffusion theme by Sayontan Sinha