گریبان… منوں بھائی اچھے زمانوں کے دانشور، مبصر اورتجزیہ کار حکمران طبقے کے مفاد میں اصل مسائل کو دبانے اور ”نان ایشوز“ کو ابھارنے کے لئے فکری انتشار، علمی کثافت اور ذہنی ژولیدگی پھیلانے کی بجائے حقائق اور صداقتوں کی راہوں میں حائل ایسی رکاوٹوں کو دور کرنے کی کوشش کیا کرتے تھے۔ علی عباس [...]
گریبان …منوبھائی معلوم نہیں بہت ہی محتاط زبان اور الفاظ میں ”اقوال زریں“ جھڑنے والے ہمارے وفاقی وزیرداخلہ جناب رحمن ملک اسے پاکستان کے ساتھ ”نادان دوستی‘ ‘ سمجھیں گے یا”دانا دشمنی“ قراردیں گے مگر ہمارےقومی صحافتی حلقوں میں معتبر قرار پانے والے تجزیہ کاروں کے مطابق پاکستان آرمی کے بعد پاکستان کی دوسری سب [...]
.گریبان منوبھائی اکیسویں صدی عیسوی کی دوسری دہائی کے پہلے ”یوم مادر“ (مدرز ڈے) پر انسانی حقوق کی پاسداری کرنے والے کچھ لوگ شاید یہ سوچ رہے ہوں گے کہ پاکستان کے عالمی تاثر کو سب سے زیادہ نقصان دہشت گردی سے پہنچا ہے یا مختاراں مائی کے ساتھ روا رکھے گئے جرگہ سے [...]
گریبان – منوبھائ ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کے دوران ہندوستان میں کھیلے جانے والے کرکٹ میچوں میں ایک پوسٹر بڑے فخر کے ساتھ ایک سے زائد مرتبہ دکھایا گیا کہ ہندوستان کے دو مذاہب ہیں ایک کرکٹ اوردوسری فلمیں۔ یہ دراصل ایک ہی مذہب (کاروبار) کی دو بڑی دکانیں ہیں۔ کرکٹ کے تیس ارب روپے کے [...]
گریبان…منوں بھا ئی دنیا پر اپنی ٹیکنالوجی کا رعب ڈالنے والے امریکہ کی جانب سے ایک نیا اندیشہ منظر عام پر لایا گیا ہے یا ایک نئی ”درفنطنی“ چھوڑی گئی ہے کہ انسان سال 2045ء تک لافانی ہو جائے گا اور اس کے ساتھ ہی شمسی کائنات میں انسانی زندگی کے واحد گہوارے زمین پر [...]
گریبان… منو بھائی پوری دنیا میں دھوم مچانے والے ”وکی لیکس“ انکشافات کو مشکوک بنانے والی سب سے بڑی حقیقت یہ ہے کہ ان میں اسرائیل یا ”صیہونیت“ کے بارے میں کوئی ایک بات بھی نہیں کی گئی۔ اس کے باوجود یہ انکشاف دلچسپ اور ناقابل تردید ہے کہ جارج بش اور بارک اوبامہ کے [...]
گریباں…منوبھائی عالمی سطح کے دانشور اور ماہر تعلیم نوم چومسکی نے امریکی صد بارک حسین اوباما کو جنگی جرائم میں ملوث قرار دیا۔ ”نیو سٹیٹس مین“ سے ایک انٹرویو میں نوم چومسکی نے اس سوال کے جواب میں کہ و ہ امریکی صدر بارک اوباما کے بارے میں کیا تصور رکھتے ہیں؟ بتایا کہ وہ [...]
بتایا جاتا ہے کہ اس وقت عالمی فضاؤں میں تین لاکھ ستاون ہزار طیارے غیر سرکاری یعنی نجی ملکیت میں محو پرواز ہیں جن میں سے ایک تہائی(ایک لاکھ انیس ہزار) طیاروں کا کچھ پتہ نہیں چل رہا کہ وہ کس کی ملکیت اور کس کے قابو میں ہیں۔ عالمی دہشتگردوں کی طرف سے ورلڈ [...]
.گریبان …منوبھائی چند سال پہلے جب میں روزانہ ساٹھ سگریٹ پھونکتا تھا شاید اس موضوع پر کالم لکھنے سے گریز کرتا کہ عالمی سطح کا جائزہ پیش کرنے والی پہلی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پوری دنیا میں ہرسال براہ راست Activeاور بالواسطہ Passiveسگریٹ نوشی سے ستاون لاکھ لوگ مختلف مہلک بیماریوں میں مبتلا [...]
.گریبان …منوبھائ کل عبور کر لینے کے بعد پرسوں یکم دسمبر 2010ء سے وطن عزیز کے ”بلاس فیمی“ سے محفوظ آئین میں اٹھارویں ترمیم پر عملدرآمد شروع ہو جائیگا۔ چیف آف دی جنرل سٹاف اپنے عہدے کی میعاد میں توسیع کا آغاز کریں گے اور صوبوں کو پانچ ایسے محکمے آبادی، زکوٰة، سوشل ویلفیئر، یوتھ [...]
Recent Comments