.روزن دیوار سے…عطاالحق قاسمی ظفراقبال کے ”آب رواں“ کا تازہ ایڈیشن مجھے موصول ہوا تو میں نے سوچا کہ اس پر ایک مزاحیہ سا کالم لکھوں گایعنی اس کتاب کے ساتھ وہی سلوک کروں گا جو خود ظفراقبال بہت سی کتابوں کے ساتھ کرتے ہیں۔ میں نے یہ شعری مجموعہ آج سے پچاس سال [...]
آفتابیاں – آفتاب اقبال ٹریفک، لوڈ شیڈنگ اور لاقانونیت کے سبب ہماری زندگی پہلے ہی ذلتوں سے عبارت تھی کہ وقت بے وقت آنے والے بیکار ایس ایم ایس کی بھرمار نے رہی سہی کسر بھی نکال دی ہے۔ ہمارا بس چلے تو ہم ان تمام اداروں اور تنظیموں کو بین کرڈالیں جو ایس ایم [...]
ڈاکٹر عطاء الرحمن تحقیقی اشاعت میں یہ اضافہ آبادی کی شرح تناسب کی تحقیقی صلاحیت کے اعتبار سے نہیں، ہندوستان کے برابر لے آیا۔ جس پر ہمیں انٹرنیشنل فورم پر اور مختلف غیر ملکی اخبارات اور ماہرینِ تعلیم کی طرف سے سراہا گیا دیکھئے http://en.wikipeida.org / wiki/Higher Education Commission of Pakistan اس بے مثال کامیابی [...]
ڈاکٹر عطاء الرحمن اعلی تعلیم، سائنس، ٹیکنالوجی اور جدت پسندی اپنی عملی حیثیت میں ملکی معیشت کی بقاء اور تعمیر و ترقی میں اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتے ہیں۔اس کی زندہ مثال آج کا ہندوستان ہے۔ ہندوستان نے معاشی اور معاشرتی تبدیلی کے لئے علم و ہنر، انجینئرنگ اور بالخصوص انفارمیشن ٹیکنالوجی(IT) کو کلیدی [...]
آفتابیاں … آفتاب اقبال بے پناہ مصروفیت نے کئی دن سے ہمیں روک رکھا تھا ورنہ ہم نئی فوڈ سٹریٹ کا ایک آدھ طواف آج سے دس دن پہلے ہی کرچکے ہوتے۔ بہرحال ہم کسی نہ کسی طرح گزشتہ شب نئی فوڈ سٹریٹ پہنچ ہی گئے۔ یاد رہے کہ لاہور میں فوڈ سٹریٹس دو طرح [...]
چوراہا – حسن نثار دنیا آگ کی مانند ہے اور آگ اپنے پجاری کو بھی جلا کر راکھ کردیتی ہے۔ اس شکارگاہ میں ہر کوئی شکار ہے کہ ملک الموت جیسا میر شکار کوئی دوسرا نہیں کہ اس کے نشانے سے نہ کوئی بچا نہ آئندہ بچ پائے گا۔ وہ کون ہے جو سرائے کو [...]
واشنگٹن(آن لائن)امریکی میڈیا نے دعویٰ کیاہے کہ پاکستان نے آئندہ فضائی حدودمیں داخل ہونے والے ڈرون طیاروں کو مارگرانے کا فیصلہ کر لیا، امریکی میڈیا نے پاکستانی فوجی حکام کے حوالے سے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیاہے کہ نیٹو سپلائی کی بندش کے بعد پاکستان اپنی فوجی حکمت عملی میں بھی تبدیلی لاچکاہے اور [...]
ذراہٹ کے…یاسر پیر زادہ البرٹ پنٹو کو میں لڑکپن سے جانتا ہوں ،سراپا خلوص اور مجسم نحوست ۔اسکا اصل نام توعبد المجید عرف جیدا تھا لیکن پھر اوئل عمری میں ہی اس نے ایک فلم دیکھ لی جس کا نام تھا ”البرٹ پنٹو کو غصہ کیوں آتا ہے ؟“ بس، تب سے اپنے آپکو البرٹ [...]
قاسم علی رضا کتا ایک وفادار جانور ہے اور کتوں کی وفاداری اور جانثاری پر دو رائے نہیں ہوسکتیں۔ وفاداری کی خوبی کے ساتھ ساتھ جانوروں کی یہ نسل نہ صرف بہت حسّاس طبیعت کی مالک ہے بلکہ اپنی عزّت اور آبرو پر کوئی حرف بھی برداشت کرنے کو تیار نہیں۔ آج کل جگہ جگہ [...]
Article by Ali Sukhanver
Recent Comments