خبريں اردو سے محبت کرنے والوں کے لۓ

4Mar/100

فرزندِ پنڈی ’عاق‘ ہو گئے؟

راجہ ذوالفقار علی

بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

 

مسلم لیگ نواز نے شیخ رشید کے مقابلے میں ایک کارکن کو ٹکٹ دیا تھا

لیجیے سنہ انیس سو پچاسی کے بعد اب تک ہونے والی آٹھ انتخابات میں دوسری مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ راولپنڈی کے رہنے والوں نے اپنے ’فرزند‘ کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا۔این اے پچپن سے شیخ رشید احمد پچھلی مرتبہ بھی ہار گئے تھے اور اس بار بھی جیت نہیں سکے۔

  • Share/Bookmark
4Mar/100

سب ڈرامے بازی ہے-

رؤف کلاسرا

میرے پچھلے کالم ”دیس پردیس“ پر اپنے پڑھنے والوں نے جہاں تنقید کی ہے وہاں اس بات کو بھی سراہا گیا ہے کہ رٹے کی بنیاد پر چلنے والے ہمارے بوگس تعلیمی نظام میں اگر ہم یونیورسٹی اور بورڈز ٹاپ کر بھی لیں تو اس سے کوئی بہت بڑا فرق نہیں پڑنے والا۔

  • Share/Bookmark
4Mar/100

صوبائی خود مختاری اور میرے پیارے دانشور- ڈاکٹر صفدر محمود

اے این پی کے معزز رکن اسمبلی حاجی عدیل کی کل ایک ٹی وی چینل پر گفتگو سن کر میرا جی چاہا کہ اس موضوع پر لکھوں ورنہ تو آج شیخ رشید پر لکھے گئے کالم پر اتنے رنگا رنگ تبصرے بذریعہ ایس ایم ایس موصول ہوئے ہیں کہ شاید میں ایک بار پھر لال حویلی کا مسافر بن جاتا۔ بہرحال اس پر پھر کبھی لکھوں گا کیونکہ شیخ صاحب تو سدا بہار موضوع ہیں فی الحال تو مجھے حاجی عدیل صاحب کے ایک دعویٰ کی تصدیق کرنی ہے۔

  • Share/Bookmark
4Mar/100

سادگی اپنانے کی مجبوری کا عشرہ- منوربھائی

پاکستان اور افغانستان کو ایک ہی پالیسی کی لاٹھی سے ہانکنے کا شوق رکھنے والا سامراجی میڈیا ان دونوں ملکوں پر مشتمل خطے کو ”پاک افغان“ خطہ قرار دیتا ہے چنانچہ اگر یورپی ملکوں اور امریکہ پر مشتمل سامراجی دنیا کو ”یوریکن“ لکھا جائے تو اسے کوئی اعتراض نہیں ہونا چاہئے اور لندن کے اخبار ”گارجین“ نے پیش گوئی کی ہے کہ سال 2010ء سے سال 2020ء تک کا عشرہ عالمی تاریخ میں سادگی اپنانے کی مجبوری کا عشرہ کہلائے گا اور کچھ بعید نہیں کہ سادگی اپنانے کی مجبوری کا یہ عشرہ پھیل کر پوری اکیسویں صدی پر اپنا تسلط جمالے

  • Share/Bookmark
4Mar/100

چھوٹی مچھلياں

Article written by Javed Chaudhry (Zero Point), published in Daily Express Lahore on 4th March 2010

  • Share/Bookmark
3Mar/100

تصادم یا تعاون؟ ڈاکٹرملیحہ لودھی

امریکی صدر بارک اوباما نے گزشتہ ماہ تبت کے روحانی پیشوا دلائی لامہ سے ملاقات کی تھی جس کے نتیجے میں عوامی جمہوریہ چین اور امریکہ کے تعلقات میں کشیدگی کے آثار نمایاں ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔ بیجنگ نے امریکی صدر کی دلائی لامہ سے ملاقات پر غم وغصے کا اظہار کیا کیونکہ چین کی نظروں میں دلائی لامہ

  • Share/Bookmark
3Mar/100

قرب قیامت کی آخری نشانی

منوبھائی

امریکہ اور دیگر مغربی سامراجی دنیا خود اپنے مفاد میں اس حقیقت کو اب زبانی طور پر تسلیم کرنے لگی ہے کہ کابل کا راستہ کشمیر سے ہو کر گزرتا ہے یعنی جب تک مسئلہ کشمیر حل نہیں ہوگا ہندوستان اور پاکستان کے درمیان پرامن ہمسایہ ملکوں جیسے تعلقات قائم نہیں ہوں گے اور کابل میں کسی مستحکم حکومت کے قائم ہونے کا

  • Share/Bookmark
3Mar/100

شیخ رشید سے لے کر شیخ رشید تک-ڈاکٹر صفدر محمود

شیخ رشید آف لال حویلی ہماری فلم کے ایسے ہیرو ہیں جن پر کچھ لکھا گیا ہے لیکن بہت کچھ لکھا جائے گا۔ میرے نزدیک یہی ان کی زندگی کا حاصل ہے ورنہ ہار جیت تو زندگی کا حصہ ہے لیکن اکثر لوگ مسلسل دو تین الیکشن ہار کر سیاست سے یوں غائب ہوتے ہیں جیسے گدھے کے سر سے سینگ۔ بہرحال مجھے یقین ہے کہ شیخ صاحب سیاست سے کبھی تائب نہیں ہوں گے، وہ چپو سے محروم کشتی کی مانند سیاست کے سمندر کی لہروں پر اِدھر اُدھر تیرتے رہیں گے

  • Share/Bookmark
3Mar/100

بیچارے پاکستانی کیا کریں؟ (قسط 3) حسن نثار

عبادات کا ”اصل“ اور ”مغز“ فراموش کر بیٹھنے کے حوالہ سے یا یوں کہہ لیجئے کہ ہم لوگوں میں روح عمل کے فقدان کو سمجھنے کیلئے مولانا ابوالکلام آزاد کا یہ تبصرہ ہمیں جھنجھوڑنے کیلئے کافی ہونا چاہئے۔ مولانا عبدالمجید سالک راوی ہیں کہ ایک دن تصوف پر گفتگو کرتے ہوئے ابوالکلام آزاد کہنے لگے کہ تصوف کی کتابوں اور اولیاء کے تذکروں میں اس قسم کے واقعات اکثر نظر سے گزرتے ہیں کہ خواجہ قطب الدین کاکی  محفل سماع میں بیٹھے تھے۔ مطرب نے شیخ احمد جام کا یہ شعر پڑھا

  • Share/Bookmark
3Mar/100

دیس پردیس

رؤف کلاسرا

 اکتوبر 2006ء کو پہلے دن کلاس میں پہنچا تو میرے کلاس فیلوز سر جھکا کر کوئی چیز پڑھنے میں مصروف تھے۔ پتہ چلا کہ ہماری کلاس کے پروفیسر نے تمام طالبعلموں میں پورے ایک سال کا سلیبس اور اس کے ساتھ پوچھے جانے والے تمام سوالات پہلے دن ہی حوالے کر دیئے تھے۔ ہم سب کو بتایا گیا کہ آپ سے یہ فلاں فلاں سوالات پوچھے جائیں گے اور ان کے جوابا ت کیلئے فلاں کتابیں پڑھ لیں۔ میں بڑا

  • Share/Bookmark
3Mar/100

بیچارے پاکستانی کیا کریں؟ حسن نثار…(قسط2)

کبھی نہ بھولنے اور ہمیشہ یاد رکھنے والی اک حسین حقیقت یہ ہے کہ مسلمانوں کی عبادات باقی مذاہب کی عبادات سے مختلف و منفر د ہیں۔ ہماری ہر عبادت کثیرالمقاصد، بامقصد اور بامعنی ہے اور ہماری کوئی بھی عبادت خود ENDنہیں بلکہA mean to achieve verious ends یعنی عبادت خود منزل نہیں بلکہ بے شمار منزلوں تک پہنچنے کا رستہ ہے بشرطیکہ ہم ہر عبادت کے”اصل“…”جوہر“…”روح“ کو سمجھ کر ادا کی گئی نماز مندرجہ ذیل تحائف عطا کرے گی۔

  • Share/Bookmark
1Mar/100

بیچارے پاکستانی کیا کریں ؟- حسن نثار…(قسط 1)

اس وقت سب سے اہم اور بنیادی سوال یہ ہے کہ ہر طرف سے ہر قسم کی اذیتوں میں گھرے ہوئے پاکستانی کیا کریں ؟تو اس سوال کا فوری جواب تو یہ ہے کہ فوراً یہاں سے ہجرت کر جائیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ انہیں قبول کون کرے گا؟ کیونکہ متمول برادر اسلامی ممالک تو منہ نہیں لگاتے اور اہل مغرب بھی جو کبھی خوشدلی سے اکاموڈیٹ کر لیا کرتے تھے ، ہم میں سے کچھ کی حرکتوں کے سبب چوکنے ہو کر ننگی تلاشیوں پر اتر آئے ہیں جس کا مطلب ہے کہ ہمیں یہیں رہ کر کچھ کرنا مرنا ہو گا … کیا کریں؟ تو آیئے میں کچھ کاموں کی اک ادھوری سی لسٹ مرتب کرنے کی کوشش کرتا ہوں کہ بیچارے بخت ہارے پاکستانی کیا کریں ؟ آپ بھی اس ذہنی کارخیر میں حصہ ڈالئے تاکہ فائنل فہرست مرتب کی جا سکے جسے گاہے گاہے ”اپ گریڈ “ کرتے رہیں گے ۔

  • Share/Bookmark
26Feb/101

NA-55 سے وزیراعلیٰ پنجاب تک

حسن نثار

پورا ملک متوجہ تھا اور اصل نتیجہ بھی توقعات کے عین مطابق ہی نکلا۔ این اے 55 کے نتائج سے میری دلچسپی کی وجوہات ذرا مختلف تھیں۔ اندازہ تھا کہ شیخ رشید ہاریں گے لیکن میرا تجسس تھا کہ وہ گزشتہ کے مقابلہ میں اس بار سیاسی طور پر کتنا Recover کرتے ہیں تو اس حوالہ سے شیخ صاحب کی پرفارمنس بری نہیں جس پر وہ مبارکباد کے مستحق ہیں۔

  • Share/Bookmark
26Feb/100

خادم اعلیٰ پنجاب کے واجب تعبیر خواب

منوبھائی

پنجاب کے وزیر اعلیٰ یا خادم اعلیٰ میاں محمد شہباز شریف واجب تعبیر خواب دیکھنے میں بہت دلچسپی رکھتے ہیں۔ اپنے صوبے میں پولیس فورس کی کارکردگی کو لندن پولیس کی کارکردگی جتنی موثراور نتیجہ خیز بنا کے خواب کی تعبیر تلاش کرنے کے شوق میں انہوں نے لندن کے سابق پاکستانی نژاد پولیس کمشنر جناب طارق غفور

  • Share/Bookmark
26Feb/101

پرويز مشرف کا بھوت زندہ ہو جاۓ گا

Article written by Javed Chaudhry (Zero Point) in Daily Express on 26th February 2010.

  • Share/Bookmark

Canonical URL by SEO No Duplicate WordPress Plugin