پروفيسر علی سخنور کا کالم – زيد حامد-ايک مثال ايک سبق

zaid hamid

زيد حامد-ايک مثال ايک سبق

One thought on “زيد حامد-ايک مثال ايک سبق

  • 09/11/2015 at 4:48 pm
    Permalink

    جناب علی سخن ور صاحب آپکے تجزیوں کا تو کیا ہی کہنا ہے۔ مگر آپکے تجزیوں سے ہیمیں اندازہ ہوتا ہے کہ آپکو شاید پاکستان سے اتنی محبت نہیں جتنی عداوت، بغض اور عناد جناب زید حامد صاحب جیسے زبردست دفاعی تجزیہ نگار اور محب وطن شخص سے ہے۔
    ہم آپ سے یہ پوچھتے ہیں کہ کیا کبھی زید حامد صاحب نے پاکستان یا افواج پاکستان کےیا پاکستان کےخلاف زہر افشانی کری ہے؟ زید حامد صاحب کے تجزیہ بھرپور اور جامع ہوتے ہیں۔ آپکو یہی برا لگا نا کہ زید حامد نے دنیا کو سعودی امریت اور تخریب کاریوں سے آگاہ کیا؟اس میں جھوٹ کیا لگا آپکو؟ کیا آپ خود سعودی امریت کو نہیں جانتے؟ بہرحال آپ کسی بھی محب وطن کو عبرت بنا کر اسکا نمونہ پیش نہین کر سکتے۔

    Reply

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Time limit is exhausted. Please reload CAPTCHA.

%d bloggers like this: