پاکستانی بازار

پاکستان میں ایک جائزے کے مطابق لوگوں میں گزشتہ سال کے مقابلے میں اب اس بات کا کم خوف ہے کہ ان کا ملک انتہاپسندوں کے ہاتھوں میں چلا جائے گا۔

دی پِیو گلوبل ایٹیٹیوڈز پراجکٹ(The Pew Global Attitudes Project) کے تحت ہونے والے جائزے کے مطابق سن دو ہزار نو میں انہتر فیصد پاکستانی کسی حد تک فکر مند تھے کہ ان کے ملک کا نظام انتہا پسندوں کے ہاتھ میں چلا جائے گا۔

پیو کے مطابق سن دو ہزار دس میں ایسے لوگوں کی تعداد اکیاون فیصد ہے جنہوں نے اس خدشے کا اظہار کیا۔ دریں اثناء جائزے میں حصہ لینے والے ہر دس میں سے چھ پاکستانی امریکہ کو دشمن سمجھتے ہیں جبکہ امریکہ کو اتحادی سمجھنے والوں کی شرح دس میں سے ایک تھی۔

http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2010/07/100729_pak_survey.shtml

 Leave a Reply

(required)

(required)

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>

   
© 2012 خبريں Suffusion theme by Sayontan Sinha