برطانیہ میں25فی صد بچے پاکستان اور بھارتی خاندانوں کے ہاں پیدا ہوتے ہیں۔ بھارتی اخبار’ساوٴتھ ایشیا میل‘ نے خبر رساں ادارے کے حوالے سے لکھا کہ برطانیہ میں پیدا ہونے والے چوتھائی بچے تارکین وطن کے ہاں ہوتے ہیں ان میں زیادہ تر پاکستان، بھارت اور پولینڈ شامل ہے۔2009میں گزشتہ برسوں کی نسبت بھارت ،پاکستان اور پولینڈ میں3500 زیادہ بچوں کی پیدائش کے ساتھ یہ تعداد170,834 سے بڑھ کے174,400 ہو گئی۔لندن میں کل بچوں میں سے نصف بچے تارکین وطن ماوٴں کے پیدا ہوئے۔اس میں ایشیا سر فہرست ہے۔ دس سالوں میں تارکین وطن ماوٴں کے ہاں بچوں کی پیدائش کی شرح13.6سے بڑھ کر24.7ہوگئی ہے۔ برطانیہ میں شرح آبادی میں اضافے کا بڑا عنصر تارکین وطن کے ہاں پیدائش ہے۔

http://search.jang.com.pk/update_details.asp?nid=93606

 Leave a Reply

(required)

(required)

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>

   
© 2012 خبريں Suffusion theme by Sayontan Sinha