کراچی (رپورٹ، جاوید رشید)بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ عالمی خفیہ ایجنسیوں کے تعاون سے پاکستان سے 3 ہزارایجنٹ بھرتی کرے گی اور ان میں پشتون اور بلوچوں کواہمیت دی جائے گی۔ اس حوالے سے بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“نے عالمی خفیہ ایجنسیوں کے اعلیٰ سینئر عہدیداروں کے ہمراہ کابل کا دورہ کیا۔ جس میں موساد کے عہدیداروں کو اپنا ممبر ظاہر کرکے را کے وفد میں کابل لایاگیا ہے۔ 80 رکنی اس اعلیٰ انٹیلی جنس گروپس کے ارکان 6 ہفتوں تک کابل میں رہیں گے جس میں فرانس، جرمنی، روس، ہالینڈ، کینیڈا، ترکی اوربھارت کے سینئرعہدیدار شامل ہیں۔ انٹیلی جنس وفد کے دورے کوان اینڈآوٴٹ ورک آف انٹیلی جنس اینٹی پاکستان کا نام دیا گیا ہے جس میں یہ امورطے ہوں گے کہ پاکستان کے افغانستان کے اندر پھیلے افغان انٹیلی جنس ورک کو کس طرح ختم کیا جاسکے۔یہ انٹیلی جنس سیٹ اپ امریکہ یا نیٹو افواج کے حساس مصنوعات کو محفوظ بنانے کیلئے کام کریگا۔

http://search.jang.com.pk/details.asp?nid=413324

Share and Enjoy:
  • Print
  • Digg
  • StumbleUpon
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Yahoo! Buzz
  • Twitter
  • Google Bookmarks

Related posts:

  1. افغانستان: سی آئی اے سینٹر پر حملہ کرنے والا اردنی باشندہ اور ٹرپل ایجنٹ نکلا
  2. برطانیہ:25%بچے پاکستانی،بھارتی خاندانوں میں پیدا ہوتے ہیں
  3. 1998 ء میں کئے گئے ایٹمی دھماکے ناکام ہوگئے تھے،بھارتی سائنسدان کا اعتراف، دعویٰ درست نہیں ہے،حکومت
  4. قائداعظم ، بھارتی سیکولرازم اور جسونت سنگھ کی کتاب۔۔۔۔ رانا عبدالباقی
  5. پاکستان میں انتہا پسندی اور دہشتگردی کی اصل وجوہ!۔۔۔۔ ڈاکٹرشیریں مزاری

Leave a Reply

(required)

(required)

© 2010 خبريں Suffusion WordPress theme by Sayontan Sinha