Sep 042009
ڈھاکا (ٹی وی رپورٹ) بنگلہ دیش کی حکومت نے بجلی بچانے کے لئے انوکھا طریقہ دریافت ہے۔ وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے تمام وزراء اور سرکاری ملازمین کو حکم دیا ہے کہ وہ سوٹ اور ٹائی پہننا بند کردیں اور صرف پینٹ اور شرٹ پہنیں حکومت نے یہ اقدام ایئرکنڈیشنرز کے استعمال کو روکنے کے لئے کیا تاکہ بجلی کی بچت کی جاسکے، بنگلہ دیش آجکل بجلی کی شدید کمی کا شکار ہے۔
Recent Comments