بنگلور…بھارتی ریاست کرناٹک کا رہائشی جیوتی راجو، بندر کی طرح درختوں، دیواروں پر سہارے کے بغیر چڑھنے کی صلاحیت رکھتا ہے اسی لیے اسے بندربادشاہ کہا جاتا ہے۔23
سالہ راجو کا کہنا ہے کہ اس نے یہ فن بندروں سے سیکھا ہے، اسے بندر بہت پسند ہیں۔اس نے یہ مہارت صرف چار سال میں حاصل کی ہے۔راجو کی خواہش ہے کہ وہ یہ فن بچوں تک منتقل کرے اور اپنے ملک کا نام روشن کرے مگر چوں کہ وہ بہت غریب ہے اسی لیے اسے حکومت کی مدد کی ضرورت ہے۔ بندر راجا کو ہالی ووڈکی مشہور فلم اسپائڈر مین بہت پسند ہے جس سے اسے نئی تراکیب سیکھنے کو ملتی ہیں۔
Daily Jang, 30/7/09
بنگلور…بھارتی ریاست کرناٹک کا رہائشی جیوتی راجو، بندر کی طرح درختوں، دیواروں پر سہارے کے بغیر چڑھنے کی صلاحیت رکھتا ہے اسی لیے اسے بندربادشاہ کہا جاتا ہے۔23 سالہ راجو کا کہنا ہے کہ اس نے یہ فن بندروں سے سیکھا ہے، اسے بندر بہت پسند ہیں۔اس نے یہ مہارت صرف چار سال میں حاصل کی ہے۔راجو کی خواہش ہے کہ وہ یہ فن بچوں تک منتقل کرے اور اپنے ملک کا نام روشن کرے مگر چوں کہ وہ بہت غریب ہے اسی لیے اسے حکومت کی مدد کی ضرورت ہے۔ بندر راجا کو ہالی ووڈکی مشہور فلم اسپائڈر مین بہت پسند ہے جس سے اسے نئی تراکیب سیکھنے کو ملتی ہیں۔
Daily Jang, 30/7/09
Recent Comments