صفویٰ …دنیا بھر میں جسمانی خوبصورتی کی بنیاد پر مقابلہ حسن منعقد کرائے جاتے ہیں،سعودی عرب میں ایک انوکھے مقابلے میں نقاب پوش دوشیزہ کواس کا چہرہ اور جسم دیکھے بغیر”ملکہ حسن
اخلاق” قراردیا گیا۔ایک سعودی روزنامے کی رپورٹ کے مطابق مشرقی شہر صفویٰ میں منعقد ہو نے والے اس مقابلے میں 275 دوشیزاؤں نے حصہ لیا۔مقابلے میں شریک تمام لڑکیوں کاتین ماہ تک اپنے والدین اور خاندان کے دوسرے افراد کی خدمت گزاری کے عمل اور ان کی معاشرتی خدمات کاجائزہ لیا گیا۔اس دوران ان کی نفسیاتی حالت اور سماجی اور ثقافتی شعور کو بھی مدنظر رکھاگیا۔ مقابلے میں اول آنے والی اٹھارہ سالہ آیہ علی الملا ایک ہائی اسکول گریجویٹ ہیں اور مستقبل میں ڈاکٹر بننا چاہتی ہیں۔انہیں انعام کے طور پانچ ہزار ریال کی رقم ،ہیروں سے مزین ایک نیکلس اور گھڑی کے علاوہ ملائیشیا کی سیرکے
Courtesy: Daily Jang, 25-07-09
Related posts:








Recent Comments